’کورونا ویکسین کے بغیر طلبہ اب نہ امتحان دے سکیں گے نہ ہی پریکٹیکلز‘

صوبہ سندھ میں ریجنل ڈائریکٹر کالجز کراچی نے طلبہ و طالبات کی کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے اہم قدم اٹھالیا۔ طلبہ وطالبات کی کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے ریجنل ڈائریکٹر کالجز کراچی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے مزید پڑھیں

کراچی میں رات بھر وقفے وقفے سے بارش، کرنٹ لگنے سے 4 افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات بھر وقفے وقفے سے ہونے والی بارش کے باعث جہاں سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں وہیں شہر کے مختلف علاقوں میں کرنٹ لگنے سے 4 افراد جان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے۔ مزید پڑھیں

جامعہ کراچی کا 2 سالہ ڈگری گریجویشن پروگرام بند کرنے کا فیصلہ

جامعہ کراچی سے الحاق شدہ کالجوں سے 2 سالہ گریجویشن پروگرام بی اے، بی ایس سی اور بی کام ختم کرنے اور 2 سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جامعہ کراچی میں اکیڈمک کونسل مزید پڑھیں

نکاح لندن میں لیکن ’رخصتی اور ولیمہ‘ کہاں اور کب ہوگا؟ جنید صفدر نے بتا دیا

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے صاحبزادے جنید صفدر نے اپنی شادی کی تقریبات سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ نجی ویب سائٹ کے ساتھ ہوئی حالیہ گفتگو میں جنید صفدر نے بتایا کہ مزید پڑھیں

پارکوں میں خواتین کی انٹری کے اوقات کار، شیریں مزاری کی پنجاب حکومت پر تنقید

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے پارکوں میں خواتین کی انٹری کے اوقات کار متعین کرنے پر پنجاب حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کا اجلاس سینیٹر ولید اقبال کی زیر صدارت مزید پڑھیں