ساہیوال: بینک لوٹ کر بھاگنے والے چار ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ساہیوال میں بینک لوٹنے کی بڑی واردات کرنے والے چار ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے۔ ساہیوال کے مڈھالی روڈ پر چار ڈاکوؤں نے نجی بینک میں واردات کی، ڈاکو کالے رنگ کی گاڑی میں آئے اور بینک کے مزید پڑھیں

بہاولپور ائیرپورٹ پر گیدڑ طیارے سے ٹکرا کر ہلاک ہوگیا

بہاولپور ائیر پورٹ پر نجی چارٹرڈ طیارے کے لینڈنگ گیئر سے گیدڑ ٹکرا کر ہلاک ہوگیا تاہم حادثے میں طیارہ محفوظ رہا۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق نجی چارٹرڈ طیارہ کراچی سے بہاولپور پہنچا تھا جہاں طیارے نے ایک مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرکے حکومت نے ایک ہی تیر سے تین شکار کرلیے

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرکے وفاقی حکومت نے ایک ہی تیر سے تین شکار کرلیے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ ایک اور انکشاف ہوا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کر کے وفاقی حکومت نے ایک ہی تیر سے مزید پڑھیں

آٹا، چینی، گھی، تیل اور پیٹرول کے بعد دودھ کی قیمت بڑھانے کی کوشش

کراچی میں آٹا، چینی، گھی، تیل اور پیٹرول کے بعد دودھ کی قیمت بڑھانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ذرائع کے مطابق کمشنرکراچی کےتحت فیصلےسےپہلےقیمت میں اضافےکےاعلان کی کوشش ہورہی ہے۔ ڈیری فارمرزایسوسی ایشن نے اپنے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1.20 فیصد تک پہنچ گئی

پاکستان میں کورونا سے مزید 11 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 567 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر مزید پڑھیں

ویڈیو: پیٹرول مہنگا ہونے پر پی پی سینیٹر نے گاڑی چھوڑ کر سائیکل سیکھنا شروع کردی

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر بہرہ مند تنگی سائیکل پر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن اراکین کے درمیان مہنگائی اور پیٹرول کی قیمتوں مزید پڑھیں