بھائی نے گھریلو اختلافات پر بھائی بھابھی اور بھتیجے کو قتل کردیا

اسلام آباد: تھانہ شمس کالونی کی حدود میں گھریلو اختلافات پر سگے بھائی نے فائرنگ کرکے بھائی، بھابھی اور بھتیجے کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ شمس کالونی کے علاقے H-13 کے نواحی گاؤں بوکراں میں بھائی کی فائرنگ مزید پڑھیں

کراچی: گھریلو جھگڑے میں بیٹے کی فائرنگ سے پولیس افسر باپ جاں بحق

کراچی: کورنگی مہران ٹاؤن میں بیٹے کی فائرنگ سے شعبہ تفتیش میں تعینات پولیس انسپکٹر جاں بحق ہوگیا۔ کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں گھریلو تنازع پر ایک نوجوان نے اپنے والد پولیس انسپکٹر کو اسی کے سرکاری پستول مزید پڑھیں

اپرکوہستان میں دھماکا، ایف سی اہلکاروں اور غیر ملکیوں سمیت 10 افراد جاں بحق

اپر کوہستان: داسو جانے والی گاڑی میں دھماکے سے ایف سی اہلکاروں اور غیر ملکیوں سمیت 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر محمد عارف کے مطابق دھماکا برسین لیبر کیمپ سے داسو جانے والی گاڑی میں کیمپ کے مزید پڑھیں

کراچی: مریض نے اسپتال کے دسویں فلور سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی

کراچی: صدر میں نجی اسپتال کے دسویں فلور سے مریض نے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق متوفی ریاض کو منگل کے روز اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، ریاض ٹائیفائیڈ کے مرض میں مبتلا تھا جو بلوچستان کے مزید پڑھیں