کراچی کے علاقے ملیر میں ناظم جوکھیو کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایڈیشنل پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ سید کا کہنا ہے کہ میڈيکولیگل رپورٹ کے مطابق ناظم جوکھیو کے پورے جسم پر تشدد کے نشانات مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے ملیر میں ناظم جوکھیو کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایڈیشنل پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ سید کا کہنا ہے کہ میڈيکولیگل رپورٹ کے مطابق ناظم جوکھیو کے پورے جسم پر تشدد کے نشانات مزید پڑھیں
کراچی: عزیز آباد بھنگوریہ گوٹھ میں 3 لڑکیوں کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکیوں کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، متاثرہ لڑکیوں میں دو مزید پڑھیں
قصور: پتوکی کے علاقے میں ڈاکوؤں نے مسافر بس کو لوٹ لیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ پتوکی کے علاقے سائیں دی کھوئی کے قریب پیش آیا جہاں ڈاکوؤں نے ناکہ لگا کر بس کو روکا اور پھر مسافروں کو یرغمال مزید پڑھیں
کراچی: پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی کے مہمانوں کےشکارکی ویڈیووائرل کرنے والے شخص کو قتل کردیا گیا۔ ناظم جوکھیو نامی اس نوجوان نے غیر ملکی نمبر پلیٹ والی گاڑی کو نا صرف روکا بلکہ اندر بیٹھے اجنبیوں سے یہ پوچھا مزید پڑھیں
سرگودھا کے نواحی گاؤں میں ایک شخص نے 13 سالہ ذہنی معذور اور گونگی بہری لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ جیونیوز کے مطابق متاثرہ لڑکی کے والدین نے الزام عائد کیا ہےکہ وسیم نامی نوجوان نے مزید پڑھیں
کراچی: کیماڑی میں نامعلوم ملزم نے تیز دھار آلے سے پولیس اہلکار کو قتل کردیا۔ پولیس کےمطابق کیماڑی گلشن سکندرآباد میں پولیس کانسٹیبل سہیل اپنے دوست ساتھی پولیس اہلکار کے ساتھ جارہا تھا کہ برقعہ میں موجود شخص نے ان مزید پڑھیں
لاہور: شاہدرہ میں محلے داروں میں معمولی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے تین بھائی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شاہدرہ کے علاقے جہانگیر ٹاؤن میں معمولی بات پر محلے داروں کے مابین جھگڑا ہو گیا جس پر علی رضا مزید پڑھیں
کشمور کے نواحی گاؤں لشکر خان میں شوہر نے باپ اور بھائیوں کے ساتھ مل کر اپنی بیوی کو بے دردی سے قتل کردیا۔ ضلع کشمور کے علاقے بخشاپور میں 10 اکتوبر کو دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا مزید پڑھیں
کراچی: پولیس نے ڈیفنس اور کلفٹن سمیت دیگر علاقوں کے بنگلوں میں ڈکیتیاں کرنے والے برگر گینگ کے چار ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید اکبر ریاض نے بتایا کہ پولیس نے گذری میں کارروائی کرتے ہوئے مزید پڑھیں
کراچی میں زمان ٹاؤن اور لانڈھی تھانے کی پولیس مخبروں کو ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے استعمال کرنے کے بجائے گھروں میں لوٹ مار کے لیے استعمال کرنے لگی۔ کورنگی میں لوگوں کے ہتھے چڑھنے والے مخبر نے سارا مزید پڑھیں