ایم 6 موٹروے کرپشن کیس: صوبائی وزیر مخدوم محبوب الزمان کےفرنٹ مین کو نوٹس جاری

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سکھر حیدرآباد موٹروے (ایم 6 موٹروے) منصوبے میں اربوں روپےکی کرپشن کی تحقیقات کا معاملے میں صوبائی وزیر مخدوم محبوب الزمان کے فرنٹ مین مسرت جعفری کو نوٹس جاری کردیا۔ نیب حکام کے مطابق کیس مزید پڑھیں

راولپنڈی: ڈاکوؤں نے گھر میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران سیشن جج کو قتل کردیا

راولپنڈی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سیشن جج جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق روات کےعلاقے فیز 8 میں دو ڈاکو گھر میں ڈکیتی کی غرض سے داخل ہوئے اور اہلخانہ کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنانے کی کوشش کی، مزید پڑھیں

احتساب عدالت نے شاہد خاقان کیخلاف پی ایس او ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا

کراچی کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا۔ احتساب عدالت کراچی میں پی ایس او میں غیر قانونی مزید پڑھیں

خواتین سے بدسلوکی سے متعلق پراپیگنڈا کیا جارہا ہے، محسن نقوی نے بھی الزامات مسترد کر دیے

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے عمران خان کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین سے بدسلوکی سے متعلق پراپیگنڈا کیا جارہا ہے،جیل میں قید خواتین کے ساتھ قانون کے مطابق کارروائی کررہے ہیں۔ محسن نقوی نے اپنے مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ جیل میں ہیں، انکی شناخت پریڈ چل رہی ہے: محسن نقوی

لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہےکہ خدیجہ شاہ پولیس کی حراست میں ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے جیل میں خواتین سے بدسلوکی کی خبروں کی تردید کی۔ انہوں نے مزید پڑھیں

جیل میں خواتین پر تشددکے الزامات: نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے تحقیقاتی کمیٹی بنادی

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے جیل میں خواتین پر تشدد کے الزامات کی تحقیقات کے لیے 2 رکنی کمیٹی بنادی۔ ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن آج جیل کا دورہ کریں گی اور جیل مزید پڑھیں

دفاعی تنصیبات پر حملے مسلح بغاوت ہے: وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے دفاعی تنصیبات پر حملوں کو مسلح بغاوت قرار دے دیا۔ جیونیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ جس طرح دفاعی تنصیبات پر حملے ہوئے یہ مزید پڑھیں