کراچی: سائٹ ایریا میں موبائل فون شاپ پر مبینہ ڈکیتی، ڈاکو ایک کروڑ اور موبائل فون لیکر فرار

کراچی: سائٹ ایریا میں مبینہ ڈکیتی کے دوران 4 ڈاکو موبائل فون شاپ کے مالک سے ایک کروڑ اور موبائل فون لے کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈکیتی کے حوالے سے دکان کے مالک بخت شیر کا دعویٰ ہے مزید پڑھیں

ملت ایکسپریس واقعہ: خاتون پر تشدد کرنیوالے اہلکار کے موبائل فون کی تفصیلات مل گئیں

فیصل آباد: ملت ایکسپریس سے خاتون کے مبینہ طور پر گر کر جاں بحق ہونے اور پولیس اہلکار کی جانب سے تشدد کیس میں پولیس نے کانسٹیبل کے فون کی تفصیلات حاصل کرلی ہیں۔ ڈی آئی جی ساؤتھ ریلوے عبداللہ مزید پڑھیں

لاہور: منشیات سپلائی کیلئے فوڈ سپلائی سمیت دیگر کوریئر سروسز کے استعمال کا انکشاف

لاہور میں منشیات کی سپلائی کے لیے فوڈ سپلائی سمیت دیگر کوریئر سروسز کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس ہیڈ کوارٹرز لاہور میں ایس ایس پی فرقان بلال اور آفتاب پھلڑوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران کشور مزید پڑھیں

کوٹ لکھپت جیل: باپ کے قتل کے الزام میں عمر قید کاٹنے والا قیدی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

کوٹ لکھپت جیل میں عمر قید کی سزا کاٹنے والا مجرم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔ پولیس کے مطابق مجرم نے ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل کمالیہ میں گھریلو جھگڑے پر 2013 میں اپنے والد کو قتل کیا مزید پڑھیں

ملت ایکسپریس واقعہ: خاتون کے ساتھ موجود بچے کا بیان اور ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی

بہاولپور: ملت ایکسپریس سے خاتون کے مبینہ طور پر گر کر جاں بحق ہونے کے معاملے کی ابتدائی رپورٹ اور خاتون کے ساتھ موجود بچے کا بیان سامنے آگیا۔ ریسکیو عملے کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق 8 اپریل کو خاتون مزید پڑھیں

کوئٹہ سے تفتان جانیوالی بس سے 9 مسافروں کو اتار کر قتل کردیاگیا، نوشکی میں بھی 2 افراد قتل

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں نا معلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں 11 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر نوشکی کے مطابق نوشکی کے مقام پر قومی شاہراہ پر ایک بس سے مزید پڑھیں

لاہور: شالیمار سے لاپتا 9 سالہ لڑکا زیادتی کے بعد قتل، لاش برآمد

لاہور: شالیمار سےگزشتہ روزلاپتا ہونے والے 9 سالہ لڑکےکی لاش محلے دار کے گھر سے مل گئی۔ پولیس کے مطابق شالیمار کے علاقے سےگزشتہ روز 9 سالہ لڑکا عبد اللہ لاپتا ہوگیا تھا اور اس کی گمشدگی کا مقدمہ شالیمار مزید پڑھیں

گاؤں شیر علی کھوسو میں پولیس کی کارروائی، 10 سال قبل اغوا کی گئی خاتون بازیاب

قاضی احمد کے قریب گاؤں شیر علی کھوسو میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 10 سال قبل پنجاب سے اغوا کی گئی خاتون کو بازیاب کرا لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قاضی احمدکے رہائشی کریم کھوسو نے اغواکاروں سےخاتون مزید پڑھیں