فرنٹ ڈیسک بھی روایتی پولیس کے نقش قدم پر , سنگین جرائم کی درخواستیں بھی نظر انداز، تفصیلات جان لیں

ملازمین نے درخواستیں دبانا شروع کر دیں ، معمولی جرائم کی سینکڑوں درخواستوں پر کئی ہفتے گزر جانے کے بعد بھی کارروائی نہیں ہوتی ایس ایچ اوز نے افسروں کو غلط بریف کرنے کا وطیرہ بنا لیا، ملزموں کوفائدہ پہنچایاجاتاہے مزید پڑھیں

22 اشتہاری ملزم شہریوں کیلئے خوف کی علامت، گرفتاری پولیس کیلئے چیلنج، تفصیلات جان لیں

ملزموں نے بھتہ خوری، ڈکیتی ، راہزنی اور قتل و غارت کیلئے گینگ بنارکھے ہیں :ذرائع،گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل :پولیس حکام گوجرانوالہ:1کروڑ سے زائد سر کی قیمت والے انتہائی خطرناک 22اشتہاری ملزم شہریوں کیلئے خوف کی علامت بن گئے ۔ مزید پڑھیں

پولیس کے یوم شہدا پر تقاریب: شہریوں کی حفاظت کرتے ہوئے جان کا نذرانہ ٔپیش کرنے والے ہیروز کو خراج عقیدت پیش

گوجرانوالہ، گجرات ، حافظ آ باد ، منڈی بہائوالدین (کرائم رپورٹر، نمائندگان )شہدائے پولیس کو خراج تحسین پیش کرنے اور ان کے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی کیلئے اشرف مارتھ شہید پولیس لائنز میں پروقار تقریب کا ہتمام کیا گیا مزید پڑھیں

10 سال سے گوجرانوالہ میں غیر قانونی طور پر رہنے والا بھارتی شہری گرفتار، تفصیلات جان لیں

گوجرانوالہ میں ایف آئی اےنے جعلی دستاویزات پر 10 سال سے گوجرانوالہ کے علاقے مومن آباد میں مقیم بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا، پنجم تیواری کو پناہ دینے والے کیخلاف بھی مقدمہ درج کرلیا گیا، ایف آئی اے کے ڈپٹی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ایف بی آر کا جعلی افسر بن کر صنعتکاروں کو لوٹنے والے گروہ کا انکشاف، سرغنہ گرفتار

گوجرانوالہ میں ایف بی آر کا جعلی افسر بن کر صنعتکاروں کو لوٹنے والے گروہ کا انکشاف ہوا ہے جس پر کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر مزید پڑھیں

قربانی کے جانوروں کی آمدورفت تمام اضلاع میں چیک پوسٹیں قائم، تفصیلات جان لیں

ضلع گوجرانوالہ میں 3، گجرات 3، منڈی بہاؤ الدین 4، حافظ آباد 4، نارووال 4اور سیالکوٹ میں 5چیک پوسٹیں بنائی گئیں عوام کو قربانی کے تندرست اور چیچڑیوں سے پاک جانوروں کی فراہمی محکمہ کی اوّلین ترجیح ہے :ڈائریکٹر لائیو مزید پڑھیں

خاتون نوٹ بنانے والی مشین کے چکر میں 2کروڑ گنوا بیٹھی، تفصیلات جان لیں

نو سرباز گروہ پھالیہ کے رہائشی انور کی اہلیہ کو ورغلا کر اور بلیک میل کرکے لو ٹتارہا پھالیہ(نامہ نگار)نو سرباز گروہ نے کر نسی نوٹ بنانیوالی مشین کے جھانسہ میں دو کروڑ روپے ہتھیا لئے ،پھالیہ کے رہائشی محمد مزید پڑھیں

جھگڑا کرنے پر بیوی نے مبینہ طور پر شوہر کو سیم نالہ میں دھکا دے دیا، نعش کی تلاش جاری

نوشہرہ ورکاں: بیوی کے دهکے سے ڈوبنے والے پنتالیس سالہ عبدالرشید کی نعش کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن آج بھی جاری رہا، تفصیلات کے مطابق عبدالرشید اور اسکی بیوی میں کھیتوں سے واپس آتے ہوئے جھگڑاہوا دونوں آپس میں گتھم مزید پڑھیں

خطرناک اشتہاری پکڑنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ، تفصیلات جان لیں

لاہور: سی آئی اے پولیس خطرناک ملزموں کو پکڑنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے کا فیصلہ کر لیا، خطرناک ملزموں کو گرفتار کرنے کے لیے سٹریٹجک آپریشن یونٹ بنا دیا گیا۔ اخباری ذرائع کے مطابق آپریشن یونٹ بیرون مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں لڑکی نے بے وفائی کا بدلہ لینے کیلئے دو سالہ بچی کو قتل کردیا، تفصیلات جان لیں

گوجرانوالہ میں تھانہ سبزی منڈی کے علاقہ کنگنی والا میں سونیا نامی لڑکی نے اپنے محلہ دار شاہد کی دو سالہ بچی ضامنہ کو گلہ دبا کر قتل کر دیا۔ پولیس نے سونیا کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے مزید پڑھیں