وفاقی وزیر صحت نے غیر رجسٹرڈ اور ممنوعہ روایتی سرنجوں کی فروخت کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے غیر رجسٹرڈ اور ممنوعہ روایتی سرنجوں کی فروخت کا نوٹس لے لیا۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق نگران وفاقی وزیرصحت نے غیر رجسٹرڈ اور ممنوعہ روایتی سرنجوں کی فروخت کے مزید پڑھیں

اسموگ کی وجہ سے ہونیوالی گلے کی خراش سے بچنا چاہتے ہیں؟ تو یہ 4 غذائیں کھائیں

آج کل دنیا کے کئی شہر اسموگ کی لپیٹ میں ہیں جن میں بھارت اور پاکستان سرِ فہرست ہے، پاکستان کا لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر ہے۔ اس کے علاوہ بھارتی دارالحکومت دہلی دوسرے جب مزید پڑھیں

جیل میں قید ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کورونا وائرس میں مبتلا

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق ان دنوں جیل میں ہیں جہاں طبیعت بگڑنے پر انہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

لاہور: میڈیکل اسٹورز پر ٹی بی کی ادویات کی قلت سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا

لاہور میں میڈیکل اسٹورز پر ٹی بی کی ادویات کی قلت پیدا ہونے سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ٹی بی کے مریضوں نے محکمہ صحت سے دواؤں کی قلت کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا مزید پڑھیں

لاہور کا فضائی معیار خطرناک حد تک مضر صحت ریکارڈ

کراچی: لاہور کا فضائی معیار خطرناک حد تک مضر صحت ریکارڈ کیا گیا۔ ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہورآلودہ شہروں میں پہلے نمبرپر اور ائیرکوالٹی انڈیکس میں اس کا فضائی معیار 305 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی مزید پڑھیں

پنجاب: آشوب چشم میں تیزی سے اضافہ، مریضوں کی تعداد ایک لاکھ کے قریب پہنچ گئی

لاہور: پنجاب میں آشوب چشم کے مرض میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق 24 گھنٹےکے دوران صوبے میں آشوب چشم کے 10 ہزار 269 مریض سامنے آئے جس کے بعد صوبے میں مریضوں کی مجموعی مزید پڑھیں