گوجرانوالہ۔ بازاروں میں لوٹ مار کرنے والی خواتین کا گروہ گرفتار ڈاکو خواتین نے کیا اہم انکشافات کر دئے۔

گوجرانوالہ بازاروں میں آئے شہریوں کو لوٹنے والی خؤاتین کا گروہ تھانہ کوتوالی پولیس نے گرفتار کر لیا تینوں خواتین صرافہ بازار میں شہریوں کو نقدی اور طلائی زیوارات سے محروم کرتی تھی ڈٰی ایس پی قیوم گوندل تھانہ کوتوالی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔نادرا میگا سنٹر سے ملحقہ چمڑا جلانے والی فیکٹری کے زہریلے دھوئیں سے شہری مہلک امراض کا شکار ضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی۔

گوجرانوالہ جی ٹی روڈ پر واقع نادرا کے نئے میگا سنٹر سے ملحقہ فیکٹریوں سے نکلنے والے زہریلے دھوئیں نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے نادرہ آفس کی 24 گھنٹے سروس کی سہولت کے پیش نظر وہاں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری مقدمات درج گرفتاریاں شروع۔انیس احمد ایس ڈی او کھیالی

گوجرانوالہ گیپکو حکام کی طرف سے شہر کے مختلف علاقں میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا کھیالی کے علاقے میں مختلف مقامات پر چھاپوں کے دوران 4 بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئےگیپکو حکام نے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔ بغیر ہیلمٹ کے سفر پر 3 روز میں شہریوں کو لاکھوں کے جرمانے

سٹی ٹریفک پولیس کی طرف سے 3روز میں بغیر ہیلمٹ 2840افراد کو جرمانہ کیا گیا چیف ٹریفک آفیسر نے کہا کہ ہمارا مقصد ریونیو اکٹھا کرنا نہیں ہیلمٹ سے موٹر سائیکل سوار کو ہی فائدہ ہوتا ہے ۔ سی ٹی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔محکمہ آنٹی کرپشن کی طرف سے پی ایچ اے میگا سکینڈل کی تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آ گئے

*محکمہ اینٹی کرپشن گوجرانوالہ کی ،پی ۔ایچ۔ اے گوجرانوالہ ،میگا کرپشن سکینڈل کیس میں اہم پیش رفت!* *محکمہ اینٹی کرپشن میں مقدمات درج ہونے کے بعد، پی ایچ اے گوجرانوالہ کے خزانے میں خرد برد کی ہوئی 51 لاکھ روپے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔ہائیکورٹ کے بنچ کے قیام کے لئے وکلاء کا احتجاجی مظاہرہ ٹائر جلا کر روڈ بلاک کردی

گوجرانوالہ:ہائیکورٹ بینچ نہ بننے کے خلاف وکلا کا چندہ قلعہ بایپاس پر احتجاجی مظاہرہ وکلا کی ہائی کورٹ کے قیام کے لیے شدید نعرے بازی کرتے رہےوکلا نے ٹائرجلا کر چندہ قلعہ بائپاس کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔میرج ہال ایسوسی ایشن کا نائب صدر گرفتار مقدمہ درج

گوجرانوالہ ریجنل ٹیکس آفس کا میرج ہال مالکان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع میرج ہال یونین کا نائب صدر طارق جاوید گرفتار ریجنل ٹیکس آفس کے چیف کمشنر غضنفر حسین کمشنر ان لینڈ ریونیو خالق فاروق میاں کی ہدایت پر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔سنٹرل جیل سے مختلف مقدمات میں ملوث 48 ملزمان کیسے رہا ہوئے تفصیلات جانئے

گوجرانوالہ. ایڈیشنل سیشن جج نے سنٹرل جیل کے دورہ پر 48ملزمان کو ضمانت پر رہا کر دیا ایڈیشنل سیشن جج انجم رضا نے سول جج نوید احمد گھمن کے ہمراہ سنٹرل جیل کادورہ کیا ۔ انہوں نے جیل انتظامیہ کی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔ ٹیکس نادھندہ میرج ہال مالکان کی گرفتاریاں شروع

گوجرانوالہ ریجنل ٹیکس آفس کا میرج ہال مالکان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع میرج ہال یونین کا نائب صدر طارق جاوید گرفتار ریجنل ٹیکس آفس کے چیف کمشنر غضنفر حسین کمشنر ان لینڈ ریونیو خالق فاروق میاں کی ہدایت پر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔ سی ٹی ڈی کی بڑی کاروائی 3 دھشت گرد گرفتار بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد

گوجرانوالہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کالعد تنظیم کے تین دہشت گرد گرفتار ملزمان سے بارودی مواد اور ڈیوائس برآمد دہشت گرد نجی میڈیکل کالج کے پاس حساس مقامات پرحملہ کی پلاننگ کررہے تھے۔ دہشت گردوں سے بارودی مواد مزید پڑھیں