پشاور: بلدیاتی الیکشن جیت کر خوشی میں فائرنگ کرنیوالا امیدوار اپنی ہی گولی سے جاں بحق

پشاور میں جے یو آئی ایف کے ویلج کونسل امیدوار زکریا خان جیت کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے اپنی ہی گولی لگنے سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات کے بعد مقدمہ درج مزید پڑھیں

بجلی 4.33 روپے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست

اسلام آباد: سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست دے دی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے دی گئی درخواست میں نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ ٹیم کا آئندہ سال پاکستان کے دورے کا اعلان

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال پاکستان کا دورہ کرے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم آئندہ سال دسمبر سے دو ٹیسٹ اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی۔ مزید پڑھیں

حمایت اللہ ماریار نے 56458 ووٹ لیے اور جے یوآئی ف کے امانت شاہ حقانی 49938 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے/ فوٹو اے پی پی

مردان میں اے این پی اور کوہاٹ میں جے یو آئی (ف) کے امیدوار سٹی کونسل کے میئر منتخب

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں مردان اور کوہاٹ کی سٹی کونسل کے نتائج سامنے آگئے۔ مردان سٹی کونسل کے غیر سرکاری نتیجے کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے حمایت اللہ ماریار نے میدان مار لیا اور وہ سٹی کونسل کے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کو کئی مقامات پر اپ سیٹ شکست

خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت پی ٹی آئی کو کئی مقامات پر اپ سیٹ شکست ہوئی ہے۔ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں تحریک انصاف کو نہ صرف کئی علاقوں میں اپ سیٹ شکست مزید پڑھیں

وہاڑی روڈ پر خراب ٹرک سڑک کنارے کھڑا تھاکہ پیچھے سے آنےوالی کار اس سے ٹکرا گئی/ فائل فوٹو

ملتان: وہاڑی روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

ملتان کے وہاڑی روڈ پر ٹریفک حادثےمیں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کےمطابق وہاڑی روڈ پر خراب ٹرک سڑک کنارے کھڑا تھاکہ پیچھے سے آنےوالی کار اس سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں مزید پڑھیں

گیس کا بدترین بحران جاری، وفاقی وزیر نے مزید مشکلات کا عندیہ دے دیا

ملک کے متعدد شہروں میں گیس بحران ختم نہ ہوسکا جس کے باعث گھروں میں کھانا تو کیا انڈا تلنا مشکل ہوگیا۔ وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے ماضی میں سیاسی بنیادوں پر گیس کنکشن دیے جاتے رہے، مزید پڑھیں

کراچی: فوڈ ڈیلیوری بوائے کو لوٹتے ہوئے ڈاکو اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک

کراچی: گلستان جوہر میں فوڈ ڈیلیوری بوائے کو لوٹنے کے دوران اپنے ہی ساتھی کی گولی سے ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہر میں دارالصحت اسپتال کے قریب 2 اسٹریٹ کرمنلز فوڈ ڈیلیوری بوائے فیصل ایاز سے مزید پڑھیں