ایشز: انگلش ٹیم کے فیملی گروپ کا ایک فردکورونا کا شکار، میچ شروع ہونے میں تاخیر

ایشز سیریز کیلئے انگلش کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کے فیملی گروپ میں سے ایک فرد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے باعث تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل تاخیر سے شروع ہوگا۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق اسکواڈ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما کا میئر پشاور کی نشست 7 کروڑ میں بیچنے کا الزام

پشاور: تحریک انصاف کے رہنما اور وزیراعظم کے معاون خصوصی ارباب شہزاد کے بھتیجے ارباب محمد علی نے الزام لگایا ہے کہ گورنرخیبر پختونخوا اور صوبائی وزیر نے میئر پشاور کا ٹکٹ 7 کروڑ میں بیچا۔ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات مزید پڑھیں

کراچی میں مزید کتنی بارش ہوگی؟ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے بیان جاری کردیا

کراچی: ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ کراچی میں کل صبح کے بعد بارش کا سلسلہ ختم ہو جائے گا۔ سردار سرفراز نے کہا کہ سندھ کے زیادہ تر علاقوں اور شمال میں بھی کل تک ہی بارش کاسلسلہ رہےگا مزید پڑھیں

شہید بے نظیر نے پاکستان میں جمہوریت کیلئے بڑی بہادری سے تاریخی جدوجہد کی: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہید بے نظیر بھٹو کی زندگی ایک تحریک اور مشعلِ راہ ہے، قوم ان کے قومی جذبے اور طویل جدوجہد کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ بے نظیربھٹو مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج، ملک کی پہلی نیشنل سکیورٹی پالیسی پیش کی جائیگی

اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں عسکری حکام اور سینئر وزیر شریک ہوں گے، اجلاس میں افغان صورتحال کے امور زیر غور مزید پڑھیں

امریکا میں اومی کرون کے وار، نیویارک کے اسپتالوں میں بچوں کی تعداد بڑھ گئی

امریکا میں او می کرون نے پنجے گاڑ دیے اور نیو یارک سٹی کے اسپتالوں میں اومی کرون سے متاثر بچوں کی تعداد میں 4 گنا تک اضافہ ہوگیا۔ نیویارک میں اسپتال میں داخل ہونے والے بچوں کی نصف تعداد مزید پڑھیں

ملک میں گیس بحران، گھریلو صارفین کے ساتھ ہوٹل مالکان بھی پریشان

ملک میں گیس بحران سنگین ہونے کے باعث کراچی سمیت دیگر بڑے شہروں کے گھریلو صارفین سمیت ہوٹل مالکان بھی شدید اذیت میں مبتلا ہیں۔ گیس بحران کے پیش نظر کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سمیت ملک کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام ایک ہفتے میں مکمل کرنے کا حکم

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے شارع فیصل پر واقع نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام ایک ہفتے میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ نسلہ ٹاور انہدام کیس کی سماعت سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس مزید پڑھیں