سابق گورنر اسٹیٹ بینک کا مرکزی بینک کی خود مختاری کے بل پر تحفظات کا اظہار

سابق گورنر اسٹیٹ بینک اور وزیراعظم عمران خان کے سابق مشیر ڈاکٹر عشرت حسین نے مرکزی بینک کی خود مختاری کے بل پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ عشرت حسین کا کہنا تھا کہ مانیٹری اور فسکل کوآرڈینیشن بورڈ کو مزید پڑھیں

عثمان بزدار نے وزرا کو بلدیاتی انتخابات کی تیاریو ں کا ٹاسک سونپ دیا

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وزرا کو بلدیاتی انتخابات کی تیاری کے لیے ذمہ داریاں سونپ دیں۔ ذرائع کےمطابق پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کےحوالے سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے وزرا کو مختلف ڈویژن میں ذمہ داریاں تفویض کی مزید پڑھیں

لاہور میں سالِ نو کی تقریبات کے انعقاد پر پابندی عائد

لاہور میں سالِ نو کی تقاریب کے انعقاد پر پابندی عائد کردی گئی۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ڈاکٹر عابد کے مطابق ہوٹلز، شادی ہالز، فارم ہاؤسز اور چھتوں پر سالِ نو کی تقریبات کے انعقاد پر پابندی عائد کی مزید پڑھیں

امریکا میں کورونا کیسز کا سونامی، ہر گزرتے دن کے ساتھ نیا ریکارڈ

امریکا سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک میں کورونا کیسز کا سونامی ہر گزرتے روز نیا ریکارڈ قائم کررہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں آج بھی 5 لاکھ 65 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے مزید پڑھیں

یوکرین کشیدگی: امریکی و روسی صدرو کی ایک دوسرے کو دھمکیاں

روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی کے معاملے پر امریکی صدر بائیڈن اور روسی ہم منصب ولادمیر پیوٹن کے درمیان ٹیلفونک رابطہ ہوا۔ وائٹ ہاوس کے مطابق 50 منٹ تک ہونے والی گفتگو میں صدر جو بائیڈن نے اپنے روسی مزید پڑھیں

بھارت کا پی آئی اے کو ہندو یاتریوں کیلئے خصوصی پرواز کی اجازت دینے سے انکار

بھارت نے پی آئی اے کو ہندو یاتریوں کیلئے خصوصی پرواز کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق خصوصی پرواز پی کے 6271 آج صبح 8 بجے دلی سے پشاور کے لیے شیڈول تھی لیکن مزید پڑھیں

کراچی میں فائرنگ، اے ایس آئی سمیت 2 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے سولجر بازار میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے سندھ پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ سینئر سپرینٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ایسٹ قمر رضا جسکانی کے مزید پڑھیں