قمر زمان کائرہ (ق) لیگ کے مونس الٰہی کی بات پر خفا ہوگئے

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ وفاقی وزیر مونس الٰہی کے بیان پر خفا ہوگئے۔ قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پرویز الٰہی نے ہم سے ملاقات میں مشاورت کے لیے وقت مانگا تھا۔ انہوں نے کہا کہ تماشا مزید پڑھیں

شیڈو وزیر ناز شاہ نے بھارت میں حجاب کا مسئلہ برطانوی حکومت کے ساتھ اٹھا دیا

برطانیہ کی شیڈو وزیر ناز شاہ نے بھی بھارت میں حجاب کا مسئلہ برطانوی حکومت کے ساتھ اٹھادیا۔ ناز شاہ نے کہا کہ برطانوی وزیرخارجہ کو خط لکھا ہے کہ بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائیں۔ مزید پڑھیں

فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اور پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے فیصل واوڈا کی مزید پڑھیں

آسٹریلوی کرکٹر مائیکل نیسر دورہ پاکستان سے باہر

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر مائیکل نیسر دورہ پاکستان سے باہر ہوگئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مائیکل نیسر سائیڈ اسٹرین کی اسکین رپورٹ آنے کےبعد دورہ پاکستان سے باہر ہوئے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے مائیکل نیسر کی سائیڈ اسٹرین انجری کی مزید پڑھیں