روس یوکرین تنازع: پاکستان مہنگائی سے کتنا متاثر ہوسکتا ہے؟

روس اور یوکرین کے درمیان جنگ جاری ہے، اس تنازع کےنتیجے میں تیل ،گیس اور گندم مہنگی ہونے سے پاکستان بھی شدید متاثر ہو سکتا ہے کیونکہ پاکستان یوکرین سے گندم منگوانے والا بڑا ملک ہے اسی لیے ماہرین سمجھتے مزید پڑھیں

جہانگیر ترین تحریک انصاف میں ہیں: شبلی فراز

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کا کہنا ہےکہ جہانگیر تحریک انصاف میں ہی ہیں۔ اپوزیشن کے رابطوں پر شبلی فراز نے کہا کہ ہمارے لیے کوئی پریشانی کی بات نہیں، ہم بھی رابطے کریں گے،یہ نہیں ہوسکتا مزید پڑھیں

دفاعی چیمپئن ملتان پی ایس ایل 7 کے فائنل میں، لاہورکو 28 رنز سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کے پہلے کوالیفائر میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 28 رنز سے ہر ا کر فائنل میں جگہ بنالی۔ لاہورکے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ق کا مشاورت سے فیصلے کرنے پر اتفاق

لاہور میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ق کے وفود کے درمیان ملاقات میں طے کیا گیا ہے کہ سیاسی منظر نامے میں آصف زرداری اور پرویز الٰہی مشاورت سے لائحہ عمل طے کریں گے۔ بلاول ہاؤس لاہور میں پیپلز مزید پڑھیں

تھپڑ مارکے پی ٹی آئی رہنما کے بیٹے نے الٹا نادرا افسر پر مار پٹائی کا الزام جڑ دیا

سیالکوٹ میں پی ٹی آئی رہنما غلام عباس کے بیٹے احسن عباس نے نادرا افسر کو تھپڑ رسید کردیا، مقدمہ درج ہونے پر ضمانت کرالی اور الٹا نادرا افسر پر مار پٹائی کا الزام جڑ دیا ۔ دوسری جانب سی مزید پڑھیں

میڈیکل ریکارڈکے جائزےکیلئے اٹارنی جنرل کا خط نواز شریف کے ڈاکٹرکو موصول

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے معالج ڈاکٹر ڈیوڈ لارنس کو اٹارنی جنرل کا خط موصول ہوگیا۔ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن نے متعلقہ حکام کو دفتر خارجہ کے ذریعے آگاہ کردیا ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

پنجاب کے بعد اسلام آبادکے سرکاری اسکولوں میں بھی بچوں کو کھانا مفت ملےگا

لاہور کے بعد وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے سرکاری اسکولوں کے بچوں کو بھی خیراتی ادارے سے کھانا کھلانےکا بندوبست کردیا ۔ وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے اسلام آباد میں’اسکول کھانا پروگرام‘ کا افتتاح کیا، وہی نجی خیراتی ادارہ مزید پڑھیں

روس اور یوکرین میں جنگ کا خطرہ: کس کے پاس کتنے فوجی اور ساز و سامان ہے؟

روس اور یوکرین ہر گزرتے دن کے ساتھ جنگ کی جانب بڑھ رہے ہیں اور دونوں ملکوں کے درمیان صورتحال مزید کشیدہ ہوتی جارہی ہے ۔ روس نے آج یوکرین سے اپنے سفارتی عملے کو نکالنا شروع کردیا ہے جبکہ مزید پڑھیں

روس کا یوکرین پر حملہ، کیف سمیت متعدد علاقے دھماکوں سے گونج اٹھے

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے یوکرین پر حملے کے اعلان کے بعد دارالحکومت کیف سمیت یوکرین کے مختلف علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنی جا رہی ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق یوکرین کے دارالحکومت کیف اور مزید پڑھیں