رکن پارلیمنٹ کو مجرمانہ سزا ہوجانے پر اسپیکر یا چیئرمین سینیٹ کے حوالوں کی ضرورت نہیں: ای سی پی ذرائع

اسلام آباد: الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر کسی رکن سینیٹ یا اسمبلی کو مجرمانہ سزا ہو جائے تو اسپیکر اسمبلی یا چیئرمین سینیٹ سے کسی رسمی توثیق یا حوالہ جات کی ضرورت نہیں رہتی۔ ذرائع الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

’بہو نے بیٹےکو خودکشی پر مجبور کیا‘، بچوں کیساتھ دو دریا پر خودکشی کرنیوالے اورنگزیب کے والد کا دعویٰ

کراچی کے ساحل دو دریا پر 2 بچوں کےہمراہ سمندر میں چھلانگ لگانے والے اورنگزیب عالم کے والد نے بہو کو بیٹے اور پوتے پوتی کی خودکشی کا قصوروار ٹھہرادیا۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے اورنگزیب عالم مزید پڑھیں

بھارت: کھانے کی تلاش میں نکلا ہاتھی 30 فٹ گہرے کنویں میں گرکر ہلاک

بھارت میں ایک جنگلی ہاتھی 30 فٹ گہرے کنویں میں گرکر ہلاک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو کے ضلع کوئمبٹور میں 3 ہاتھیوں پر مشتمل ایک جھنڈ رات کے اندھیرے میں کھانے پینے کی تلاش کیلئے نکلا مزید پڑھیں

مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر پر قبضے کا منصوبہ ناکام، سخت سکیورٹی کے باوجود عوام سڑکوں پر نکل آئے

سری نگر: ہندو انتہا پسند مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر پر قبضے کا منصوبہ ناکام ہو گیا۔ مقبوضہ کشمیر میں عوامی سطح پر 5 اگست کے اقدامات کی شدید مخالفت سامنے آئی۔ مقبوضہ جموں و کشمیر میں شوپیان اور سری مزید پڑھیں

جہیز اور دُلہن کے تحائف پر پابندی کیلئے قانون کو مؤثر بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد : قومی وقار نسواں کمیشن نےجہیز اور دُلہن کے تحائف پر پابندی کیلئے متعلقہ اداروں سے تجاویز طلب کر لیں۔ گزشتہ روز قومی کمیشن برائے وقار نسواں نے خاندانی قوانین کے جاری نظرثانی عمل کے تحت جہیز اور مزید پڑھیں

نورا فتیحی کا آئٹم سانگ دیکھنے کے بعد پاکستانی آئٹم سانگ کون دیکھے گا؟ یاسر حسین

پاکستانی ہدایتکار و اداکار یاسر حسین نے پاکستانی فلم انڈسٹری اور اس پر لگنے والی پابندیوں سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران یاسر حسین نے کہا ہمیں یہ سمجھنے کی ضرورت مزید پڑھیں

بڑھاپے کیلئے بیٹی کی دعا مانگی، بیٹے رخصت ہوجاتے ہیں: عذرا محی الدین

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عذرا محی الدین نے بڑھاپے کیلئے کی جانے والی دعا پر لب کشائی کی ہے۔ حال ہی میں سینئر اداکارہ نے ایک نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں شرکت کی جہاں میزبان مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک میں ایک اور یادگار دن، 100 انڈیکس ایک لاکھ 44 ہزار کا ہندسہ عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس کا بلندی کی طرف سفر جاری ہے۔ 100آج بھی کاروبار کے آغاز سے ہی انڈیکس میں مثبت تیزی دیکھنے میں آئی اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 1185 پوائنٹس اضافے سے 144222 پر مزید پڑھیں