عمران کی خارجہ پالیسی میں ایسی کوئی چیز نہیں تھی کہ امریکا سازش کرے: ملیحہ لودھی

امریکا میں پاکستان کی سابق سفیر ملیحہ لودھی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے ’بیرونی سازش‘ کے بیانیے کے حوالے سے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت مزید پڑھیں

کراچی: ڈیفنس میں چائے کے ہوٹل پر ڈکیتی، ملزمان شہریوں اور فیملیز کو لوٹ کر فرار

کراچی کے پوش ترین علاقے ڈیفنس میں ملزمان اسلحے کے زور پر چائے کے ہوٹل پر بیٹھے شہریوں اور فیملیز کو لوٹ کر فرار ہو گئے۔ چھ ملزمان ڈیفنس نشاط کمرشل میں چائے کے ہوٹل پر موجود شہریوں اور فیملیز مزید پڑھیں

حیدر آباد: مبینہ زیادتی اور تشدد کا نشانہ بننے والی 5 سالہ بچی دم توڑ گئی

حیدرآباد میں مبینہ زیادتی اور تشدد کا نشانہ بننے والی 5 سالہ بچی دم توڑ گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کمسن بچی سے مبینہ زیادتی اور تشدد کیا گیا ہے تاہم بچی دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گئی۔ مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کے ناموں کا اعلان آج رات تک متوقع

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی تشکیل پر مشاورت کے لیے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل جماعتوں اور دیگر اتحادیوں کو آج افطار ڈنر پر مدعو کر لیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے پی ڈی مزید پڑھیں

برطانیہ کا فرانس سے پناہ لینے آئے افراد کو افریقی ملک بھیجنے کا فیصلہ

فرانس سے کشتیوں کے ذریعے پناہ کے لیے برطانیہ آنے والوں کو افریقا کے ملک روانڈا بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ آنے والے سالوں میں مزید پڑھیں