عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے بعض اراکین کے استعفے منظور ہونے چاہئیں: وزیر قانون

اسلام آباد: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے عمران خان سمیت کچھ ارکان قومی اسمبلی کے استعفے قبول کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اعظم تارڑ نے کہا کہ عمران خان، شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری اور شیریں مزاری سمیت وہ ارکان مزید پڑھیں

حج آپریشن: پی آئی اے نے امریکی ڈالر کے مساوی رقم ادا کرنے کی شرط عائد کردی

لاہور: قومی ائیر لائن پی آئی اے نے حج آپریشن میں امریکی ڈالر کے مساوی رقم ادا کرنے کی شرط عائد کردی۔ پی آئی اے نے حج آپریشن سے متعلق کرائے اور قوائد جاری کردیے جس میں امریکی ڈالر کے مزید پڑھیں

ساہیوال: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کا ایک دہشتگرد گرفتار

ساہیوال: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ( سی ٹی ڈی) نے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ساہیوال کے ڈل وریام جنگل میں خفیہ اطلاع پر کارروائی گئی جس میں ایک مزید پڑھیں

لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام کو بجلی کا جھٹکا، 4 روپے فی یونٹ اضافہ منظور

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی۔ چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی سربراہی میں نیپرا ہیڈ کوارٹر میں ڈسکوز کی اپریل کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی درخواستوں مزید پڑھیں

سعودی عرب کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کا عمل ممکن ہے: اسرائیلی وزیر خارجہ

اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لاپیڈ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کا عمل ممکن ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل اپنے اتحادی امریکا اورخلیجی ملکوں سے مل کرسعودی عرب کے ساتھ تعلقات کومعمول پرلانے مزید پڑھیں

نیپال طیارہ حادثے میں ہلاک تمام مسافروں کی لاشیں مل گئیں

نیپال میں طیارہ حادثے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے تمام 22 مسافروں کی لاشیں مل گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز لاپتا ہونے والے طیارے کی پہاڑ پر گرکر تباہ ہونے کی تصدیق گزشتہ روز ہوئی، نجی مزید پڑھیں

ائیرپورٹ سکیورٹی فورس نے ممکنہ خاتون خودکش بمبار سے متعلق الرٹ جاری کردیا

کراچی : ائیرپورٹ سکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے ممکنہ خاتون خودکش بمبار کے حوالے سے تمام ائیرپورٹ پر الرٹ جاری کردیا۔ اے ایس ایف کی جانب سےممکنہ طور پر خودکش حملہ کرنے والی خاتون کی دو تصاویر بھی جاری مزید پڑھیں

‘جینٹس کے ساتھ تصویر نہیں لیتی’، ندا کا مداح کے ساتھ تصویر بنوانے سے انکار

مارننگ شو میزبان ندا یاسر نے اپنے ایک مداح کے ساتھ تصویر بنوانے سے انکار کردیا۔ اداکارہ و میزبان ندا یاسر کی ایک ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ کسی عوامی مقام پر مزید پڑھیں