عمران خان کی گرفتاری کی خبریں، پی ٹی آئی کارکنان رات سے بنی گالا چوک پرجمع

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کی اطلاعات پر سینئر قیادت سمیت پی ٹی آئی کے کارکنان رات سے بنی گالا چوک پرجمع ہوگئے۔ گرفتاری کی اطلاعات پر رہنما پی ٹی آئی اسد عمر ،فواد چوہدری اور مزید پڑھیں

بلوچستان: بارشوں اور سیلاب سے مزید 9 ہلاکتیں، مجموعی اموات 225 ہوگئیں

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے مختلف حادثات میں مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئے جس سے صوبے میں مجموعی اموات کی تعداد 225 ہوگئیں۔ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ، پشین، قلعہ سیف اللہ، دکی اور ہرنائی میں مسلسل طوفانی مزید پڑھیں

بگ بیش لیگ: نامزدگیوں میں کونسے پاکستانی کرکٹرز شامل ؟

آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ کے لیے 12 پلاٹینم کرکٹرز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پلاٹینم کرکٹرز کی فہرست میں پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان شامل ہیں، اس کے علاوہ ری ٹین کیے جانے کے اہل کھلاڑیوں کا مزید پڑھیں

عمران خان نے گرفتاری سے بچنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے گرفتاری سے بچنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری اور عمران خان کے قانونی مشیر بابر اعوان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ جمیل فاروقی کو گرفتارکرلیا

اسلام آباد پولیس نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ جمیل فاروقی کو گرفتارکرلیا۔ اسلام آباد پولیس نے بذریعہ ٹوئٹر اکاؤنٹ یوٹیوبر جمیل فاروقی کی گرفتاری کی تصدیق کی۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم جمیل فاروقی نے اسلام آباد پولیس مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس، 13 لیگی رہنماؤں کی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں مسلم لیگ ن کے 13 رہنماؤں کی ضمانت منطور کر لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس، جسٹس عامر فاروق نے لیگی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مزید پڑھیں

عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ کے اعتراضات

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعتراضات عائد کر دیے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس کی جانب سے عمران خان کی ضمانت قبل مزید پڑھیں