آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

آسٹریلوی ٹیم کے کپتان اور جارح مزاج بیٹر ایرون فنچ نے ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف اتوار کو سیریز کا آخری میچ فنچ کا آخری ون ڈے ہوگا تاہم ایرون فنچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل مزید پڑھیں

کراچی میں بارشوں سے ہونیوالے گیس فالٹس 2 ماہ بعد بھی ٹھیک نہ ہو سکے

کراچی میں گیس فالٹس درست ہونا دنوں اور ہفتوں سے بڑھ کر مہینوں تک محیط ہو گیا۔ کراچی کے علاقے محمود آباد، کشمیر کالونی اور منظور کالونی میں بارشوں کے بعد ہونے والے فالٹس 2 ماہ بعد بھی ٹھیک نہیں مزید پڑھیں

عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کو گھٹیا آدمی قرار دے دیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اداروں کے خلاف نیا محاذ کھول لیا ہے۔ عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کو گھٹیا آدمی قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں شرم ہی نہیں آتی، کبھی توشہ خانہ کا کیس مزید پڑھیں

سوات: دریا کنارے غیرقانونی تعمیرات کا لائسنس دینے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

سوات میں دریا کنارے بنائی گئی غیر قانونی تعمیرات کا لائسنس دینے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رواں سال مون سون کی شدید بارشوں اور سیلاب نے ملک بھر میں تباہی مچائی ہے اور سوات میں مزید پڑھیں

فیصل آباد: کیش وین سے کروڑوں روپے لوٹ کر فرار ہونیوالا ڈرائیور چند گھنٹوں میں گرفتار

فیصل آباد میں مبینہ طور پر کروڑوں روپے لوٹ کر فرار ہونے والے کیش وین کے ڈرائیور کو چند گھنٹوں بعد ہی گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ ملزم کو چک جھمرہ کے علاقے سے گرفتار کیا مزید پڑھیں

سیالکوٹ: اشتہاری ملزم کے گھر پولیس کا چھاپہ، مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق

سیالکوٹ کے ڈسکہ تھانہ بمبانوالہ پولیس نے اشتہاری ملزم کے گھر پر چھاپا مارا اور اس دوران مبینہ تشدد سے 55 سالہ خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ جاں بحق خاتون کے ورثا نے سیالکوٹ گوجرانوالہ روڈ پر لاش رکھ کر احتجاج مزید پڑھیں

مچھ میں بہہ جانیوالے ن لیگ بولان کے ضلعی صدر کا 2 ہفتے بعد بھی پتہ نہ چل سکا

مچھ ندی میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے مسلم لیگ نون بولان کے ضلعی صدر امیر زادہ کا دو ہفتے بعد بھی پتہ نہ چل سکا۔ ندی کی تندو تیز موجیں امیرزادہ اور ان کے ساتھی ملک جعفر کو مزید پڑھیں

کراچی میں ڈاکوؤں کی دن دیہاڑے جدید اسلحے کے ساتھ پیٹرول پمپ پر لوٹ مار

کراچی کے علاقے مچھرکالونی میں ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے جدید اسلحے کے روز پر پیٹرول پمپ پر لوٹ مار کی اور فرار ہو گئے۔ مچھرکالونی میں پیٹرول پمپ پر دن دیہاڑے موٹر سائیکل پر سوار 3 ملزمان نے جدید اسلحے مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف میچ سے قبل وسیم اکرم نے سری لنکن بولر کو فاسٹ بولنگ کے گُر سکھائے

قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف میچ سے قبل سری لنکن بولر کو فاسٹ بولنگ کے گُر سکھائے۔ وسیم اکرم نے پاکستان کے خلاف میچ سے قبل فاسٹ بولر دلشان مادوشانکا کو مزید پڑھیں