سیلاب متاثرین کے فنڈز میں ہیکنگ کی خبریں اینگلنگ کی کوشش ہے: شازیہ مری

وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت شازیہ مری کا کہنا ہے سیلاب متاثرین کے فنڈز میں ہیکنگ سے متعلق خبریں اینگلنگ کی کوشش ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ جہاں لوگ اے ٹی ایم استعمال کرتے ہیں مزید پڑھیں

کراچی: برطرف پولیس اہلکار سے درجنوں جعلی شناختی کارڈز اور اہم مہریں برآمد

کراچی کے علاقے بلوچ پاڑہ میں کامبنگ آپریشن کے دوران پولیس کے برطرف اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق بر طرف اہلکار سے درجنوں جعلی شناختی کارڈز برآمد کیے گئے، برآمد شناختی کارڈز میں سے 33 مرد مزید پڑھیں

روس میں شمولیت کیلئے یوکرین کے متعدد علاقوں میں ریفرنڈم کا اعلان

روس کے زیرِ کنٹرول یوکرین کے علاقوں ڈونباس، خیرسون اور زاپوریزیا نے روس میں شمولیت کے لیے 23 سے 27 ستمبر کو ریفرنڈم کرانے کا اعلان کر دیا۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے کہا ہے کہ شروع سے کہتے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار نے اشتہاری قرار دینے کیخلاف درخواست واپس لے لی

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اشتہاری اور مفرور قرار دینے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست واپس لے لی۔ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کے خلاف درخواست پر سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی۔ اس مزید پڑھیں

ٹنڈوالہ یار : امداد نہ ملنے پر لوک فنکاروں کا ڈھول بجاکر احتجاج

صوبہ سندھ کے ضلع ٹنڈوالہ یار میں امداد نہ ملنے پر لوک فنکاروں نے ڈھول بجاکر احتجاج کیا ہے۔ احتجاج کرنے والے مظاہرین کا کہنا ہے سیلاب میں سب ڈوب گیا لیکن حکام نے حال تک نہیں پوچھا، بچے بھوکے مزید پڑھیں

برطانیہ: پاک بھارت میچ کے باعث ہندو مسلم کشیدگی لیسٹر سے برمنگھم تک پہنچ گئی

برطانیہ کے شہر مشرقی لیسٹر میں 15 ستمبر کے روز پاک بھارت میچ کے دوران شروع ہونے والی ہندو مسلم کشیدگی برمنگھم سٹی سینٹر تک پہنچ گئی۔ ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے بعد پاکستانی برٹش اور بھارتی برٹش مزید پڑھیں