بہاولنگر: رات 2 بجے پل پر سیلفی لیتا نوجوان دریائے ستلج میں جاگرا

بہاولنگر میں پل پر سیلفی لیتا نوجوان دریا میں جاگرا۔ ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ واقعہ رات 2 بجے پیش آیا جہاں دریائے ستلج بھوکاں پتن پر نوجوان سیلفی لیتے ہوئے پل سے دریا میں گرگیا۔ ریسکیو حکام کا مزید پڑھیں

ملائیشیا میں جاری اسکریبل ٹورنامنٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی، تمام ٹرافیز جیت لیں

کوالالمپور: پاکستانی کھلاڑیوں نے چوتھے گیٹ وے انٹرنیشنل اسکریبل ٹورنامنٹ میں تمام ٹرافیز جیت لیں۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے کوالالمپور میں ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ میں فتح کے جھنڈے گاڑھنے کے بعد چوتھے گیٹ وے انٹرنیشنل اسکریبل ٹورنامنٹ میں تمام مزید پڑھیں

بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، فلڈ الرٹ جاری

اسلام آباد: بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا۔ پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑنےکی اطلاع دی۔ وزارت آبی وسائل کے مطابق بھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا جس کے بعد مزید پڑھیں

‘پاکستان کو سیلاب کی ہولناک صورتحال کا سامنا ہے، ماحولیاتی انصاف کیلئے سب کو آواز اٹھانا ہوگی’

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے پاکستان کا عالمی سطح پر کاربن کے اخراج میں حصہ ایک فیصد سے بھی کم ہے لیکن پاکستان کو ایک بار پھر سیلاب کی ہولناک صورتحال کا سامنا مزید پڑھیں

خواجہ سعد کا مثالی اقدام، سیلاب متاثرین میں چیکس کی تقسیم سے پہلے کیمرے بند کرادیے

باجوڑ: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے سیلاب متاثرین میں چیکس کی تقسیم سے پہلے کیمرے بند کرا دیے۔ خواجہ سعد رفیق سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں موجود تھے مزید پڑھیں

بھارت نے سیلابی ریلا چھوڑنے کی اطلاع دیدی، فلڈ الرٹ جاری

اسلام آباد: بھارت نے سیلابی ریلا چھوڑے جانے کے معاملے پر پاکستان کو آگاہ کردیا۔ بھارت کی جانب سے سیلابی ریلا چھوڑے جانے سے متعلق بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستانی حکام کو آگاہ کیا ہے۔ بھارت کی جانب سے اطلاع مزید پڑھیں

کیا کیکو نےکرشنا سے جھگڑے کی وجہ سے شو چھوڑنے کا فیصلہ کیا؟ ارچنا پورن نے معاملہ واضح کردیا

نیٹ فلکس پر نشر کیے جانے والے دی گریٹ انڈین کپل شرما شو کے اہم اداکار کیکو شاردا سے متعلق خبریں آرہی تھیں کہ وہ نجی مصروفیات کے سبب شو کو خیرباد کہنے والے ہیں۔ دیگر کچھ رپورٹس میں کہا مزید پڑھیں

چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے سے لوگوں میں آنے والی وہ تبدیلی جسکا انہیں علم ہی نہیں ہوتا

دنیا بھر میں کروڑوں افراد روزانہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کرتے ہیں۔ اب ایک نئی تحقیق میں چیٹ جی پی ٹی یا دیگر اے آئی چیٹ بوٹس مزید پڑھیں