بینظیر کے استقبالی جلوس میں دھماکوں کو 15 سال گزرگئے، غم آج بھی تازہ

سابق وزیراعظم بینظیربھٹو 15 سال پہلے آج ہی کے دن 8 برس کی جلاوطنی کے بعد وطن واپس آئیں تو کراچی میں عوام کے سمندر نے ان کا استقبال کیا تاہم کارساز کے مقام پر ان کے استقبالی جلوس میں مزید پڑھیں

عمران خان موجودہ چیف الیکشن کمشنر کی نگرانی میں الیکشن لڑنے پر آمادہ

اسلام آباد: پی ٹی آئی چیئرمین چیئرمین عمران خان نے موجودہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی نگرانی میں الیکشن لڑنے پر آمادگی ظاہر کر دی۔ ایک انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ اس کے سوا کوئی چوائس مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنیکا فیصلہ واپس لے لیا

آسٹریلیا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وونگ نے کہا کہ یروشلم کی حیثیت کا مسئلہ اسرائیل اور فلسطین کو امن مزید پڑھیں

تصاویر: قومی ٹیم کی آسٹریلیا میں پریکٹس

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی ٹیم نے آسٹریلوی شہر برسبین میں مینٹور میتھیو ہیڈن کی نگرانی میں ٹریننگ کی۔ تصاویر اور ویڈیو میں کھلاڑیوں کو بیٹنگ اور بولنگ پریکٹس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے این اے 237 ملیر میں حکیم بلوچ کی کامیابی کو چیلنج کردیا

کراچی: تحریک انصاف نے این اے 237 کے ضمنی الیکشن میں پی پی امیدوار حکیم بلوچ کی کامیابی کو چیلنج کردیا۔ پی ٹی آئی رہنما علی زیدی نے حکیم بلوچ کی کامیابی کو چیلنج کیا اور ڈاکٹر شہاب امام ایڈووکیٹ مزید پڑھیں

اگر بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا تو وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت جائیگا: سریش رائنا

بھارتی کرکٹر سریش رائنا نے بھارت کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں فتح حاصل کرنے کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں سریش رائنا نے کہا کہ اگر بھارتی کرکٹ ٹیم 23 اکتوبر کو مزید پڑھیں

‘بس نام رہے گا اللہ کا’، قومی اسمبلی کے 6 حلقوں میں کامیابی کے بعد عمران خان کی پوسٹ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی کے 8حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں 6 میں کامیابی حاصل کرکے 2018 کے عام انتخابات میں 5 نشستیں جیتنے کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا۔ قومی اسمبلی کے مزید پڑھیں