ڈی آئی خان: کینیڈا پلٹ ڈاکٹر کی لاش گھر کے واش روم سے برآمد

کینیڈا سے چند روز قبل واپس پاکستان آنے والے ڈاکٹر کی لاش گھر کے واش روم سے برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق کینیڈا میں رہائش پزیر پاکستانی ڈاکٹر ذوالفقار عالم خان چند روز قبل ہی اپنے آبائی علاقے محلہ مزید پڑھیں

ملزکے گوداموں میں کثیر تعدادمیں چینی موجود ہے: شوگر ملز ایسوسی ایشن

شوگر ملز ایسوسی ایشن نے شوگرملز کے گوداموں میں کثیر تعداد میں چینی ذخیرہ کیے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ پاکستان شوگرملز ایسوسی ایشن نے پنجاب حکومت کے محکمہ زراعت و خوراک سے ملاقات کی اور اس موقع پر ایسوسی مزید پڑھیں

روی شاستری نے پاک بھارت سیریز نیوٹرل مقام پر کرانے کی تجویز دے دی

سابق بھارتی کپتان روی شاستری نے پاک بھارت باہمی سیریز آسٹریلیا جیسے نیوٹرل مقام پر کرانے کی تجویز دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق روی شاستری نے کہا کہ نیوٹرل وینیو پر باہمی سیریز مالی طور پر کامیاب ترین ہوگی مزید پڑھیں

(ن) لیگ کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور کی مقامی عدالت نے کیپٹن (ر) صفدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے ریاستی اداروں کے خلاف گفتگو اور سرکاری کام میں مداخلت کے مقدمات میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما صفدر اعوان کے قابل مزید پڑھیں

ٔپنجاب اسمبلی: یاسمین راشد اور لیگی خواتین میں تلخ کلامی

لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں (ن) لیگی خواتین اور وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سبطین خان کی زیر صدارت ہوا جس دوران وقفہ سوالات میں یاسمین راشد نے مریم نواز مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، 147 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آئرلینڈ کی ویسٹ انڈیز کیخلاف شاندار بیٹنگ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں آئرلینڈ کی 147 رنز کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ آئرلینڈ نے 11 اوورز میں 1 وکٹ کے نقصان پر 101 رنز بنالیے ہیں ، آئرلینڈ کی جانب سے پال مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس کا فیصلہ آج، چیف الیکشن کمشنر نے اہم اجلاس بلا لیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس پر فیصلہ آج سنایا جائےگا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے فول پروف سکیورٹی طلب کرنے کے بعد کمیشن کے اطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر اعتراضات

سپریم کورٹ کے رجسڑار آفس نے وزیراعظم شہباز شریف کی نا اہلی کے لیے دائر درخواست پر اعتراضات عائد کر دیے۔ رجسڑار آفس سپریم کورٹ کی جانب سے شہباز شریف کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر 6 اعتراضات عائد مزید پڑھیں