جو ملک بچانا چاہتے ہیں انہوں نے آج اپنا کردار ادا کیا: گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پاک افواج کے ڈی جیز کی پریس کانفرنس معاشی بحران ختم کرنے اور پاکستان بچانے کیلئے تھی جو ملک بچانا چاہتے ہیں انہوں نے آج اپنا کردار ادا کیا۔ حیدرآباد میں میڈیا مزید پڑھیں

فتنے نے مان لیا کہ انہوں نےآرمی چیف کو توسیع کی پیشکش کی تھی: مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ فارن فنڈد فتنے نے مان لیا کہ انہوں نےآرمی چیف کو غیرمعینہ مدت کے لیے توسیع کی پیشکش کی تھی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیان پر ردعمل مزید پڑھیں

‘اسلام آباد کسی کے باپ کی جاگیر نہیں‘، شیخ رشید کی رانا ثنا کو وارننگ

لاہور: عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ فوج کا سیاست میں مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے وفاقی وزیر داخلہ کو خبردار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

صبح اٹھنے کے بعد بھی حیران ہوں کہ زمبابوے نے پاکستان کیخلاف رنز کا دفاع کرلیا : ڈیرن سیمی

سابق ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی نےٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف زمبابوے کی جیت کے ایک روز بعد بھی حیرانگی کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ڈیرن سیمی نے ٹوئٹ کی کہ’ مزید پڑھیں

ایلون مسک نے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھال لیا، ٹوئٹر کیلئے ٹوئٹ میں کیا کہا؟

ایلون مسک نے 44 ارب ڈالر میں ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھال لیا جس کے بعد سابق سی ای او اگروال اور سیگال نے ٹوئٹرچھوڑدیا۔ ٹوئٹر ڈیل کے بعد ایلون مسک نے ٹوئٹر پر جاری مختصر پیغام میں لکھا ’پرندہ آزاد مزید پڑھیں

پی ٹی آئی لانگ مارچ: کے پی ارکان اسمبلی کو لوگوں کو نکالنے کا ٹاسک سونپ دیا گیا

پشاور: پی ٹی آئی لانگ مارچ کے لیے خیبرپختونخوا سے اراکین اسمبلی کو کم از کم ایک ہزار افراد لانے کی ہدایت کی گئی ہے اور مطلوبہ تعداد نہ لانے پر ارکان کے خلاف کارروائی ہوگی۔ پی ٹی آئی خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

آسٹریلیا انگلینڈ میچ میں میکسویل کے وکٹ کیپنگ کرنے کا امکان

آسٹریلین وکٹ کیپر میتھیو ویڈ کو کورونا ہونے کے بعد انگلینڈ کے خلاف اہم میچ میں آل راؤ نڈر گلین میکسویل کے وکٹ کیپنگ کرنے کا امکان ہے۔ آسٹریلیا کے وکٹ کیپر میتھیو ویڈ کووڈ 19 کا شکار ہیں جس مزید پڑھیں

عمران خان کا جمعےکو لاہور سے لانگ مارچ شروع کرنےکا اعلان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے جمعے سے لانگ مارچ شروع کرنےکا اعلان کردیا۔ ایوان وزیراعلیٰ پنجاب میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ میں نے فیصلہ کیا ہےکہ جمعےکو لانگ مارچ مزید پڑھیں