جیکب آباد: سکیورٹی اداروں کی کارروائی، سی ٹی ڈی افسر سمیت 3 ملزمان سے بھاری اسلحہ برآمد

قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے جیکب آباد میں کارروائی کرتے ہوئے سی ٹی ڈی کے افسر سمیت تین افراد کے قبضے سے بھاری اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق برآمد اسلحہ میں 3 گولے، راکٹ لانچر، مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ: بينکنگ کورٹ کو عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلے سے روک دیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بینکنگ کورٹ کو 22 فروری تک عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلے سے روک دیا ہے۔ خیال رہے کہ اب سے کچھ دیر قبل اسلام آباد کی بینکنگ کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں مزید پڑھیں

فٹبال میچ کے دوران پنالٹی روکنےکے فوری بعد 25 سالہ گول کیپر ہلاک

بیلجیئم میں ایک کلب فٹبال میچ کے دوران پنالٹی روکنے کے بعد گول کیپر ہلاک ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ہفتے کے روز بیلجیئم میں ایک مقامی فٹبال کلب میچ کے دوران پیش آیا جہاں 25 سالہ مزید پڑھیں

عمران عباس کونسی بھارتی فلم میں جلد نظر آنیوالے ہیں؟

پاکستانی ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس جلد ہی بھارتی پنجابی فلم ‘جیوے سوہنیا جی’ میں جلوہ گر ہوں گے جس کی تصدیق انہوں نے انسٹاگرام پر کی۔ عمران عباس نے اپنے اکاؤنٹ پر موشن پوسٹر جاری کیا مزید پڑھیں

عتیقہ اوڑھو نے غلاف کعبہ کی تیاری میں حصہ لینے کی ویڈیو شیئر کردی

پاکستان کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڑھو نے غلاف کعبہ ’ کسوا‘ کی تیاری میں حصہ لینے کی سعادت حاصل کرلی۔ انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے غلاف کعبہ کی تیاری میں حصہ لینے کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس مزید پڑھیں

آئی ایم ایف ڈیل: 170 ارب کے نئے ٹیکسز لگیں گے، منی بجٹ لانا ہوگا: وزیر خزانہ کا اعلان

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف سے ڈیل کے تحت 170 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانا ہوں گے جس کے لیے منی بجٹ لانا ہوگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مزید پڑھیں