قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے آرڈیننس پاس کیا ہے: وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہےکہ قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے آرڈیننس پاس کیا ہے۔ کراچی میں مزار قائد پر حاضری کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ مشکلات ہیں مزید پڑھیں

الیکشن سے خوفزدہ ن لیگ

تحریر:- انصار عباسی حکمراں اتحاد میں شامل سیاسی جماعتیں بالعموم اور مسلم لیگ ن بالخصوص الیکشن سے خوفزدہ ہیں۔ سب کو معلوم ہے کہ وہ عمران خان سے الیکشن نہیں جیت سکتے۔ پیپلز پارٹی اور مولانا فضل الرحمٰان کی جمعیت مزید پڑھیں

عمران خان اپنے قتل کی سازش کے الزام پر قائم ہیں تو ثبوت دیں: پنجاب حکومت

لاہور: پنجاب کے نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا ہے کہ عمران خان کے گھر پر چھاپے کی ہمارے پاس کوئی اطلاع نہیں۔ عامر میر نے کہا کہ عمران خان ان الزامات کی آڑ میں عدالتوں سے استثنیٰ چاہتے مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

ریاض: سعودی وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ عرب میڈیا کےمطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، دونوں وزرائے مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری کا رمضان میں گورنر ہاؤس کے دروازے عوام کیلئے کھلے رکھنے کا اعلان

کراچی: گورنر سندھ نے رمضان المبارک کے دوران عوام کے لیے گورنر ہاؤس کے دروازے کھلے رکھنے کا اعلان کردیا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ رمضان المبارک کے دوران گورنر ہاؤس سندھ کے دروازے عوام کے لیےکھلے ہیں، عوام پورے مزید پڑھیں

پنجاب اور کے پی سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ درست ہے: عرفان قادر

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عرفان قادر نے پنجاب اور کے پی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کو درست قرار دے دیا۔ عرفان قادر نے کہا کہ الیکشن کمیشن ممبران کے خلاف عدالتی حکم نہ مزید پڑھیں

لندن: بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے خالصتان کے نعرے

لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے اطراف کا علاقہ خالصتان کے نعروں سے گونج اٹھا جہاں مظاہرین نے بھارت کے خلاف زبردست نعرے لگائے۔ بھارتی پنجاب میں پولیس کے مظالم کے خلاف لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے ہزاروں مزید پڑھیں