منی لانڈرنگ کیس: عمران خان کے چیف سکیورٹی آفیسر سے متعلق اہم انکشافات

اسلام آباد: عمران خان کے چیف سکیورٹی آفیسر افتخار رسول گھمن کی منی لانڈرنگ کیس میں گرفتاری کے معاملے پر ایف آئی اے کی تفتیش کےدوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ایف آئی اے رپورٹ کے مطابق عمران خان کا مزید پڑھیں

پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کے اجرا کے معاملے پر ان چیمبر سماعت جاری

اسلام آباد: پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کے اجرا کے معاملے پر ان چیمبر سماعت جاری ہے۔ سپریم کورٹ میں ہونے والی ان چیمبر سماعت میں آج بینچ کے تینوں ارکان شریک ہیں جن میں چیف جسٹس کی سربراہی میں مزید پڑھیں

آبنائے تائیوان میں چین کی تین روزہ فوجی مشقوں کا اختتام ہوگیا

آبنائے تائیوان میں چین کی تین روزہ فوجی مشقوں کا اختتام ہوگیا۔ تین روز تک جاری مشقوں میں جوہری صلاحیتوں کے حامل میزائلوں سے لیس بمبار طیاروں، بحری جہازوں نے حصہ لیا۔ چینی فوج کے مطابق مشقوں کے تیسرے روز مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 15 سالہ فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا

اسرائیلی فورسز کی فلسطین میں پُرتشدد کارروائیاں جاری ہیں، اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 15 سالہ فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا۔ فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی فورسز نے فلسطینی نوجوان کے سر، سینے اور پیٹ میں گولیاں مزید پڑھیں

توشہ خانہ: الیکشن کمیشن کی کیس جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی درخواست خارج

اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی الیکشن کمیشن کی درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے عمران مزید پڑھیں

عمران خان اور امریکی رکن کانگریس ٹڈلیو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور امریکی رکن کانگریس ٹڈلیو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ پاکستانی امریکن ڈیموکریٹ ڈاکٹر آصف محمود نے کانگریس مین ٹڈلیو سے ملاقات کی اور امریکی ایوان کے ڈیموکریٹ رکن سے عمران خان مزید پڑھیں

کوئٹہ: کچلاک میں پولیس آپریشن، ملزمان کی فائرنگ سے 4 اہلکار شہید

کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں پولیس آپریشن کے دوران 4 اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں پولیس کے مزید پڑھیں