ترجمان الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کے الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیدیا

اسلام آباد: ترجمان الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے چیف الیکشن کمشنر پر الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا۔ اس حوالے سے ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی بھرتیاں قواعد مزید پڑھیں

صدر مملکت حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات کی کامیابی کیلئے پُرامید

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات کی کامیابی کے لیے پُر امید ہیں۔ ایک بیان میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ آئین سے کسی صورت انحراف نہیں ہونا چاہیے۔ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پرویز الٰہی کیخلاف اینٹی کرپشن مقدمے میں گرفتار ملزم فرار

گوجرانوالہ: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کیخلاف اینٹی کرپشن مقدمے میں گرفتار ملزم فرار ہوگیا۔ اینٹی کرپشن ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم سہیل اصغر جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن پولیس کی حراست مزید پڑھیں

بہاولپور: نوجوان سے مبینہ زیادتی کی کوشش کے الزام میں 2 خواتین گرفتار

بہاولپور میں نوجوان کے ساتھ مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کے الزام میں 2 خواتین کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس کے مطابق جلال پور پیر والا کے رہائشی نوجوان نے تھانہ دھوڑ کوٹ پولیس کو درخواست دی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے پاس پارلیمنٹ سے ریکارڈ منگوانے کے اختیارات ہیں: عابد زبیری

اسلام آباد: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر عابد زبیری کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے پاس اختیارات ہیں کہ وہ پارلیمنٹ سے ریکارڈ منگوا سکتی ہے۔ عابد زبیری نے کہا کہ پارلیمنٹ کے پاس اختیارات نہیں ہیں مزید پڑھیں

باجوہ نے تمہیں اور تم نے عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھےلگایا: مریم کا عمران کے بیان پر ردعمل

اسلام آباد: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ ملک میں’مارشل لا لگادیں’ کا بیان فارن فنڈڈ کی اصل نیت اور مقاصد کا ثبوت ہے۔ عمران خان کے بیان پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ مزید پڑھیں

برطانیہ کے شاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب، کن ممالک کو مدعو نہیں کیا گیا؟

لندن: برطانیہ کے شاہ چارلس سوم کی تاج پوشی کی تقریب میں کئی ممالک کو مدعو نہیں کیا گیا۔ خبرایجنسی کے مطابق تقریب میں روس، بیلاروس، ایران، میانمار، افغانستان، شام اور وینزویلا کو بھی مدعو نہیں کیا گیا۔ خبرایجنسی کے مزید پڑھیں

ثاقب نثار کے بیٹےکی آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی قائم

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹےکی آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی قائم کردی۔ اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے قائم کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کی سربراہی محمد مزید پڑھیں

کراچی: ملزم نے نابینا مؤذن سے موبائل چھین کر آن لائن پیسے بھی نکلوا لیے

کراچی: گلستان جوہر میں ملزم نے دھوکے سے نابینا شخص سے موبائل فون چھین لیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ گلستان جوہر کے بلاک ون میں پیش آیا اور جس شخص سے موبائل چھینا گیا وہ نابینا اور مسجد کے مؤذن مزید پڑھیں

بلوچستان: سابق وزرا اور ریٹائرڈ افسران نے سرکاری گاڑیوں پر قبضہ جمالیا

کوئٹہ: بلوچستان حکومت کے سیکڑوں ریٹائرڈ بیورو کریٹس اور سابق وزرا سرکاری گاڑیاں واپس دینے پر راضی نہیں۔ بلوچستان اسمبلی میں 4 ماہ قبل سیکڑوں ریٹائرڈ بیورو کریٹس اور سابق وزرا کے زیر استعمال سرکاری گاڑیوں کا انکشاف ہوا تھا مزید پڑھیں