ملٹری کورٹس میں شہریوں کے ٹرائل کا کیس: وفاقی حکومت نے فل کورٹ تشکیل دینےکی استدعا کردی

ملٹری کورٹس میں شہریوں کے ٹرائل کےخلاف کیس میں وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا کر دی۔ سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس میں عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس میں وفاقی حکومت نے مزید پڑھیں

‘یہ ڈش کھائیں اور یہیں آرام دہ بیڈ پر سوجائیں’، اردن کے ریسٹورینٹ کی انوکھی پیشکش

اردن کے ایک ریسٹورینٹ نے انوکھی پیشکش کی ہے جس کے پیش نظر ایک مخصوص ڈش کھانے کے بعد یہ ریسٹورینٹ آرام دہ بیڈ بھی فراہم کرے گا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ ریسٹورینٹ دارالحکومت عمان سے 90 مزید پڑھیں

فنکاری میں نے لکھا آپ نے صرف گایا ، شیراز اپل نے آئمہ کے بیان کو غلط کہہ دیا

معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کے اپنے نئے گانے ’ فنکاری ‘ کو لکھنے سے متعلق دیے گئے کے باعث نیا تنازع کھڑا ہوگیا ۔ حال ہی میں ایک نجی میڈیا سے گفتگو کے دوران آئمہ بیگ کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

وہ بھارتی اداکارہ جو جسم فروشی پر مجبور ہوئی اور ایڈز سے انتقال کرگئی

فلم انڈسٹری کی دنیا میں صرف گلیمر اور چمک دھمک ہی نہیں ہے اس جگہ میں مقام بنانے اور پھر اسے برقرار رکھنے کے لیے کافی جدوجہد کرنا پڑتی ہے، فلمی شائقین اپنے پسندیدہ اداکاروں کی کامیابیوں سے تو متاثر مزید پڑھیں

نئی دہلی کے دریائے جمنا میں پانی ایک بار پھر خطرناک لیول سے اوپر چلاگیا

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں دریائے جمنا میں پانی ایک بار پھر خطرناک سطح سے اوپر جا پہنچا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پیر کی دوپہر دریائے جمنا میں پانی کی سطح ایک بار پھر خطرناک لیول سے اوپر 205.84 مزید پڑھیں

پرانی مردم شماری پر انتخابات قبول نہیں کریں گے: ایم کیو ایم کی وارننگ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ الیکشن وقت پر کرانے کے بہانے اور جو چور دروازے ڈھونڈے جارہے ہیں اسے قبول نہیں کریں گے۔ کراچی بہادر آباد پارک میں پریس مزید پڑھیں