دوسرا ٹیسٹ: نسیم کی شاندار بولنگ، 36 رنز پر سری لنکا کے چار کھلاڑی پویلین لوٹ گئے

سری لنکا اور پاکستان کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ جاری ہے جس میں لنکن ٹیم کے 36 رنز پر چار کھلاڑی پویلین لوٹ چکے ہیں۔ لنکن اوپنر نشان مدوشکا کو شان مسعود نے رن آؤٹ کیا، مزید پڑھیں

وکیل قتل کیس: سپریم کورٹ کا عمران خان کو آئندہ سماعت تک گرفتار نہ کرنےکا حکم

سپریم کورٹ نے وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو آئندہ سماعت تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف سنگین غداری کیس دائر مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے اضافے کی حکومتی درخواست پر سماعت مکمل

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے اضافے کی حکومتی درخواست پر سماعت مکمل کرلی۔ چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی بنیادی قیمت میں ساڑھے 7 روپے مزید پڑھیں

200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائیگا: پاور ڈویژن

اسلام آباد: پاور ڈویژن حکام کا کہنا ہےکہ حکومت بجلی صارفین کو 158 ارب روپے کی سبسڈی دے گی اور 200 یونٹ تک کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ چیئرمین نیشنل الیکٹرک مزید پڑھیں

جناح ہاؤس حملہ کیس: اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس میں حملہ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں رہنما تحریک انصاف سینیٹر اعجاز چوہدری اور عمر سرفراز چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع کردی۔ اعجاز چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ مزید پڑھیں

گن پوائنٹ پر شادی کرنی پڑی تو مہوش حیات سے کروں گا: حسن شہریار

پاکستان کے مشہور و معروف ڈیزائنر و اداکار حسن شہریار یٰسین المعروف ایچ ایس وائی کا کہنا ہے کہ اگر انہیں کبھی گن پوائنٹ پر کوئی شادی کرنے کا کہے گا تو وہ اداکارہ مہوش حیات کا انتخاب کریں گے۔ مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سےکمانڈر یو ایس سینٹکام جنرل مائیکل ایرک کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر سےکمانڈر یو ایس سینٹکام جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر جنرل مائیکل ایرک کوریلا کے درمیان مزید پڑھیں

بھارت میں سینئر پولیس افسر نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

بھارت میں سینئر پولیس افسر نے بیوی اور بھتیجے کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کےمطابق یہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا میں پیش آیا جہاں 57 سالہ اسسٹنٹ پولیس کمشنر نے پہلے اپنی بیوی اور بھتیجے کو فائرنگ کرکے قتل مزید پڑھیں

چوری کے قابل کچھ نہ ملا، گھر میں گھسنے والے چور مالک کیلئے 500 روپے چھوڑ گئے

بھارت میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں چوری کی نیت سے گھر میں گھسنے والے چوروں کے ہاتھ کچھ نہ لگا تو وہ پیچھے 500 روپے چھوڑ گئے۔ دہلی پولیس کے مطابق یہ واقعہ نئی دہلی میں مزید پڑھیں

‘پڑوسیوں سنڈے کیسا رہا’، عرفان پٹھان کی پرانی ٹوئٹ پر صارفین نے میمز کا ڈھیر لگادیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی عرفان پٹھان کی ایک سال قبل ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی بھارت سے شکست پر کی گئی ٹوئٹ نے اب تک ان کا پیچھا نہیں چھوڑا۔ گزشتہ برس آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں