وزیراعظم سے ملاقات، خالد مقبول نے نگران وزیراعظم کیلئے کامران ٹیسوری کا نام تجویزکر دیا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کےکنوینر خالد مقبول صدیقی نے نگران وزیراعظم کے لیے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا نام تجویز کر دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات مزید پڑھیں

گوگل سرچ وہ نیا بہترین فیچر جو آپ کے لیے درست انگلش لکھنا بہت آسان بنادے گا

ابھی دنیا کے بارے میں جو کچھ بھی جاننا ہو، بیشتر افراد گوگل کا رخ کرتے ہیں۔ یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ گوگل سرچ انجن کا مقابلہ کوئی اور سرچ انجن نہیں کر سکتا اور ایک اندازے کے مطابق مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا پیمرا ترمیمی بل واپس لینے کا اعلان

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پیمرا ترمیمی بل واپس لینے کا اعلان کر دیا۔ سینیٹر فوزیہ ارشد کی سربراہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اطلاعات کا کہنا تھا پیمرا کے مزید پڑھیں

ٹوٹی پٹری کی جگہ لکڑی کا ٹکڑا لگایا گیا تھا، ہزارہ اپکسپریس حادثے کی ابتدائی رپورٹ

لاہور: گزشتہ روز حادثے کا شکار ہونے والی ہزارہ ایکسپریس کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ ریلوے ہیڈکواٹر کو موصول ہو گئی ہے۔ تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حادثے کی جگہ لائن کو جوڑنے والی فش پلیٹس نہیں تھیں تاہم مزید پڑھیں

فیروز خان نے دوسری شادی کیلئے لڑکی کی تلاش شروع کردی

پاکستانی اداکار فیروز خان نے دوسری شادی کا فیصلہ کرلیا اور انہوں نے لڑکی کی تلاش بھی شروع کردی ہے۔ جیو انٹرٹینمنٹ کے سپر ہٹ ڈرامہ سیریل ’خدا اور محبت 3‘ اور ’خانی‘ کے اداکار نے سوشل میڈیا پر اپنے مزید پڑھیں

بھارت میں طبیعت خراب ہونے پر اسپتال داخل ہونیوالے قومی ہاکی پلیئر ڈسچارج

لاہور : بھارت میں موجود پاکستان ہاکی ٹیم کے فل بیک عبداللہ کو علاج کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ ٹیم مینجمنٹ کے مطابق محمد عبداللہ کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے، انہیں تیز بخار اور گلے کی انفیکشن مزید پڑھیں

آرمی چیف نے سی پیک کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سی پیک کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا۔ معروف چینی بینکوں اور کمپنیوں کو ایوارڈ دینے کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا مزید پڑھیں