دوسرا ون ڈے: بنگلادیش کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں بنگلادیش کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ شاہین شاہ آفریدی کی کپتانی میں کھیلا جانے والا یہ میچ میرپور میں ہورہا ہے جہاں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان مزید پڑھیں

کراچی: مائی کولاچی اور ایم ٹی خان روڈ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر بند

کراچی: مائی کولاچی اور ایم ٹی خان روڈ کو سکیورٹی وجوہات کی بنا پر بندکر دیا گیا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق بوٹ بیسن، جناح برج اور مائی کولاچی آنے اور جانے والے روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا مزید پڑھیں

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

لکی مروت کے قبائلی سب ڈویژن بیٹنی میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے میں ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید ہو گئے۔ ترجمان لکی مروت پولیس کا کہنا ہے پولیس موبائل پر ہونے والے دھماکے میں 6 اہلکار شہید مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف نظرثانی شدہ معاشی اور مالیاتی فریم ورک پر اتفاق رائے کے قریب

اسلام آباد: پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان موجودہ مالی سال کے لیے نظرثانی شدہ معاشی اور مالیاتی فریم ورک پر اتفاق رائے قریب آ گیا ہے۔ فریم ورک کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) مزید پڑھیں

بھارتی ٹیم کے ورلڈکپ جیتنے پر بی سی سی آئی کی ویڈیو جاری، کھلاڑیوں سے زیادہ جے شاہ نمایاں

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ویڈیو جاری کردی جس میں کھلاڑیوں سے زیادہ جے شاہ کو نمایاں کیا گیا ہے۔ بی سی سی آئی نے گزشتہ روز سوشل مزید پڑھیں

سوراب بیدی نے ملائیکا اروڑا سے تعلق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

بھارتی ماڈل سوراب بیدی نے بالی وڈ اداکارہ ملائیکا اروڑا کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ملائیکا اروڑا اور سوراب بیدی کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دونوں کو ایک مزید پڑھیں