پاکستانی نژاد امریکی کاروباری شخصیت ضیاء چشتی نے ہتک عزت کا بڑا مقدمہ جیت لیا

پاکستانی نژاد امریکی کاروباری شخصیت ضیاء چشتی نے نیریٹیوز (Narratives) میگزین اور اس کے ایڈیٹر عامر ضیاء کے خلاف جھوٹے، ہتک آمیز اور بدنیتی پر مبنی الزامات پر ہتک عزت کا بڑا مقدمہ جیت لیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج لاہور نے مزید پڑھیں

بابر کی انگلش کا مذاق اڑانے والے بھارتی کو اے بی ڈیویلئیرز کا کرارا جواب

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اے بی ڈیویلئیرز نے پاکستانی اسکپر بابر اعظم کی انگریزی کا مذاق اڑانے والے بھارتی سوشل میڈیا صارف کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آغاز ہوچکا ہے مزید پڑھیں

میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک نے 93 برس کی عمر میں پانچویں شادی کرلی

آسٹریلین بزنس مین اور میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک نے 93 برس کی عمر میں پانچویں بار شادی کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روپرٹ نے 67 سالہ سابق روسی ماہرحیاتیات ایلینا زوکوو سے کیلیفورنیا میں شادی مزید پڑھیں

نیتا امبانی کی چمکدار جِلد کا راز ، دنیاکا مہنگا ترین پانی، قیمت کیا ہے؟

ایشیا کی امیر ترین شخصیات میں شامل مکیش امبانی کی اہلیہ کا پینے کا پانی بھی ان کی دیگر آسائشوں کی طرح انتہائی قیمتی ہے لیکن کیا آپ یقین کرسکتے ہیں کہ نیتا امبانی کی پینے کے پانی کی ایک مزید پڑھیں

استعمال شدہ گاڑیوں پر ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز، امپورٹڈ گاڑیاں مزید مہنگی ہونیکا خدشہ

اسلام آباد: حکومت استعمال شدہ گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز پر غور کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کو استعمال شدہ گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے جس سے پاکستان میں امپورٹڈ استعمال مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمودکو بری کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے بری کردیا۔ اپیلیں سننے والے بینچ میں چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب شامل تھے۔ بینج نے آج مزید پڑھیں

خان نہیں تو پاکستان نہیں کہنے والے کسی اور ملک چلے جائیں: عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ نواز شریف نے کبھی ملک توڑنے کی بات نہیں کی اور خان نہیں تو پاکستان نہیں کہنے والے کسی اور ملک چلے جائیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

نیشنز ہاکی کپ : پاکستان نے کینیڈا کو ایک کے مقابلے میں 8 گول سے ہرا دیا

نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے ایک کے مقابلے میں 8 گول سے ہرا دیا۔ پولینڈ کے شہر گینزنو میں جاری نیشنز کپ میں پاکستان اور کینیڈا کے درمیان میچ یکطرفہ ثابت ہوا۔ پہلے مزید پڑھیں