زمبابوے کرکٹ ٹیم میں ایک اور پاکستانی نژاد کرکٹر کی شمولیت

زمبابوے کرکٹ ٹیم میں ایک اور پاکستانی نژاد کرکٹر کی شمولیت ہوگئی، 25 سالہ انتم نقوی کو بھارت کے خلاف سیریز کے لیے اسکواڈ میں منتخب کیا گیا ہے۔ بلجیئم میں پیدا اور آسٹریلیا میں تعلیم حاصل کرنے والے انتم مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کیلئے کوالیفائیڈ ٹیموں کی تصدیق، پاکستان شامل یا نہیں؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے لیے کوالیفائیڈ ٹیموں کی تصدیق کردی۔ آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے لیے کوالیفائی کرنے والی ٹیموں میں پاکستان بھی شامل ہے۔ پاکستان نے مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی کو بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کے اچھے اشارے ملنے لگے

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آئندہ ہفتے آئی سی سی دیگر ملکوں کے بورڈز سے شیئر کرے گا۔ ٹورنامنٹ میں بھارتی ٹیم کی شرکت حکومت کی اجازت سے مشروط ہے، بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کے پی سی مزید پڑھیں

قوم کی امیدوں پر پور ا نہیں اترسکے، ہم تنقید کے مستحق ہیں: رضوان

پشاور: قومی کرکٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ شکست کے بعد ہم تنقید کے مستحق ہیں کیونکہ ہم قوم کی امیدوں پر پورا نہیں اتر سکے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ بری پرفارمنس مزید پڑھیں

5 سالہ منصوبے کے تحت آبادی بڑھنےکی رفتارکم کرنے کے اہداف مقرر

اسلام آباد: حکومت نے آبادی پر قابو پانے کےلیے 5 سالہ منصوبے کے تحت آبادی بڑھنےکی رفتارکم کرنے کے اہداف مقررکردیے۔ ذرائع کے مطابق آبادی میں اضافے کی سالانہ شرح کو 2030 تک 1.1فیصد تک کم کرنےکاہدف مقرر کیا گیا مزید پڑھیں

کرکٹرز کی فٹنس کا مشن، فٹنس ٹیسٹ میں فیل ہونیوالا قومی ٹیم سے ڈراپ کردیا جائے گا

کرکٹرز کی فٹنس کا مشن زور پکڑ گیا اور پاکستان کرکٹ میں یویو ٹیسٹ کی واپسی ہوگئی۔ کئی سال سے کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ میں یویو ٹیسٹ نہیں ہورہے تھے، اب ڈائریکٹر ڈومیسٹک خرم نیازی نے فٹنس بہتر بنانے کے مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری اور مقدمات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے: وزیر قانون کا یو این رپورٹ پر ردعمل

اسلام آباد: وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے عمران خان کی گرفتاری اور زیرالتوا مقدمات پر اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ کی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے اسے پاکستان کا داخلی معاملہ قرار دے دیا۔ اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ مزید پڑھیں

اوم شانتی اوم کے گانے کی شوٹنگ کے دوران شاہ رخ نے مہنگا تحفہ دیا: تبو

بالی وڈ اداکارہ تبو نے انکشاف کیا ہےکہ مشہور فلم اوم شانتی اوم کے گانے کی شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان نے انہیں مہنگا تحفہ دیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ تبو نے کہا مزید پڑھیں

منال خان کو شادی کی پیشکش، اداکارہ کا جواب سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی اداکارہ منال خان کو مداح نے انسٹاگرام پر شادی کی پیشکش کردی۔ اداکارہ منال خان کی شادی 10 ستمبر 2021 کو اداکار احسن محسن اکرام کے ساتھ ہوئی تھی اور دونوں کے ہاں یکم نومبر 2023 کو بیٹے حسن مزید پڑھیں