خیبرپختونخوا سے جاری انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس میں سے 85 جعلی ہونے کی تصدیق ہوگئی

پشاور: خیبرپختونخوا سے جاری انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس میں سے 85 لائسنس جعلی ہونے کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے پی کی دستاویزات کے مطابق ہانگ کانگ سے بھیجےگئے 90 ڈرائیونگ لائسنس میں سے 85 جعلی نکلے اور صرف 5 ڈرائیونگ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں ای گورننس پروجیکٹ پر 6 سال بعد بھی عمل درآمد نہ ہوسکا

پشاور: خیبرپختونخوا میں ای گورننس پروجیکٹ پر 6 سال بعد بھی عمل درآمد نہ ہو سکا۔ ذرائع کے مطابق ای گورننس پروجیکٹ کا افتتاح 2018 میں کیا گیا تھا اور تربیت کے باوجود بھی سرکاری ملازمین پیپرلیس پالیسی لاگو کرنے مزید پڑھیں

’شادی ایک ہی اچھی‘، 2 شادیاں کرنیوالے سینئر ہدایتکار سید نور کا مردوں کو مشورہ

پاکستان کے معروف ہدایتکار سید نور نے مردوں کو ایک ہی شادی کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ہدایتکار سید نور حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں شریک ہوئے جس دوران سید نور سے ایک مداح نے مزید پڑھیں

بیوی کے دماغی سرطان کے علاج کیلئے قرض میں ڈوبے شوہر نے بیوی کو زہر دیکر خودکشی کرلی

بھارت: دماغی سرطان میں مبتلا بیوی کا علاج کرانے میں ناکامی پر شوہر نے بیوی کے ساتھ خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ ریجو وجین اور اس کی 40 سالہ اہلیہ پریا مزید پڑھیں

پیٹرول اور گیس تلاش کرنیوالی کمپنیوں کا پاکستان میں 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری اعلان

اسلام آباد: گیس وپیٹرولیم کی تلاش کرنے والی کمپنیوں نے پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنےکا اعلان کردیا۔ وزیرِ اعظم سے پیٹرولیم اور گیس کے شعبے کی تلاش و پیداواری کمپنیوں کے وفد نے ملاقات کی جس مزید پڑھیں

ہمیں ادارے کیساتھ مسئلہ نہیں شخصیات کے ساتھ اختلاف ہے: وزیراعلیٰ کے پی

راولپنڈی: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ہمیں ادارے کے ساتھ کوئی مسئلہ نہیں شخصیات کے ساتھ اختلاف ہے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ملک میں سزا مزید پڑھیں