لاہور: ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد انٹر سٹی کرایوں میں 5 فیصد اضافہ

لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹرز نے ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد غیر اعلانیہ طور پر انٹر سٹی کرایوں میں اضافہ کردیا۔ ٹرانسپورٹرز کی جانب سے انٹر سٹی کرایوں میں 5 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے، ٹرانسپورٹرز نے مختلف مزید پڑھیں

کراچی: شیرپاؤ کالونی میں قبرستان سے انسانی دھڑبرآمد

کراچی کے علاقے قائد آباد شیرپاؤ کالونی میں قبرستان سے انسانی دھڑ ملا۔ پولیس کے مطابق قائد آباد شیر پاؤ کالونی میں قبرستان سے انسانی دھڑ ملا، دھڑ کے ہاتھ اور پاؤں کٹے ہوئے ہیں جب کہ دھڑ بھی دوحصوں مزید پڑھیں

’صرف ایک شرط، وزیراعظم ریلیف دیں‘، حافظ نعیم کا اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے 12 جولائی کو اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران حافظ نعیم نے کہا کہ شہباز شریف قوم کو ریلیف دیں اس سے پہلے مزید پڑھیں

ورلڈکپ میں ناکامی: گیری کرسٹن نے خفیہ رپورٹ جمع کرادی، کھلاڑیوں کی فٹنس پر سوالات اٹھادیے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے اپنی رپورٹ جمع کرا دی۔ ذرائع کے مطابق گیری کرسٹن نے ‘کانفیڈنشل’ رپورٹ چیئرمین پی سی بی کو بھجوائی جب کہ سینئر مزید پڑھیں

عمران خان سمیت دیگر رہنما تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے سے بری

اسلام آباد کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی سمیت تمام ملزمان کو تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے میں بری کردیا۔ اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔ بانی پی مزید پڑھیں