لاہور: پولیس کا طالبہ سے زیادتی کی تصدیق سے گریز، طلبہ کا کینال روڈ پر احتجاج

لاہور پولیس نےنجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعےکی تاحال تصدیق سے گریز کیا ہے جب کہ واقعے پر طلبہ نے شدید احتجاج کیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے مزید پڑھیں

قیدیوں کو دال، لوبیا، چنا اور عید پر گوشت ملے گا: کے پی پریزن رولز میں ترامیم کردی گئیں

پشاور: خیبرپختونخوا پریزن رولز 2018 میں ترامیم کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ محکمہ داخلہ کے پی نے پریزن رولز 2018 ترامیم کا اعلامیہ جاری کیا جس کے مطابق جیلوں میں قیدیوں کو صبح ناشتے میں چائے اورپراٹھا دیاجائےگا۔ اعلامیے میں مزید پڑھیں

کیلی فورنیا: ٹرمپ کی ریلی سے اسلحہ بردار شخص گرفتار

سابق امریکی صدر اور ری پبلکن کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی سے اسلحہ بردار شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاست کیلی فورنیا کے علاقے کوچیلا میں سابق صدر ٹرمپ کی ریلی کے دوران مزید پڑھیں

بابا صدیقی کے شوٹر نے واردات سے 80 دن قبل انسٹاگرام پر کیا شیئر کیا تھا؟ تصویر وائرل

ممبئی: بھارتی سیاستدان اور ریاست مہاراشٹرا کے سابق وزیر بابا صدیقی کے قتل میں ملوث ایک شوٹر کی انسٹاگرام پر 80 دن قبل کی گئی پوسٹ وائرل ہوگئی۔ 12 اکتوبر کو ریاست مہاراشٹرا کے سابق وزیر اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی مزید پڑھیں

ایس سی او کانفرنس: چینی وزیراعظم پاکستان پہنچ گئے، شہباز شریف نے استقبال کیا

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس میں شرکت کے لیے چینی وزیراعظم لی چیانگ پاکستان پہنچ گئے۔ چینی وزیراعظم لی چیانگ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت اور دورہ پاکستان پر اپنے وفد کے ہمراہ اسلام آباد مزید پڑھیں

باپ کے قاتل کو پکڑنے کیلئے خاتون پولیس افسر بن گئیں، 25 سال بعد مجرم گرفتار

برازیل کے ایک خاندان کو 25 سال بعد اپنے صبر کا پھل مل گیا جب ان کے گھر کے سربراہ کا قاتل دو دہائیوں سے زائد عرصے کے بعد پکڑا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون گیسلین سلوا مزید پڑھیں

زمین سے دوگنا بڑا ‘آبی بخارات’ پر مشتمل سیارہ دریافت

سائنسدانوں نے زمین سے دو گنا بڑا اور تین گنا وزنی گرم آبی بخارات پر مشتمل سیارہ دریافت کر لیا۔ نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن (NASA) کے جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ (JWST) کے نئے مشاہدات میں یہ بات سامنے مزید پڑھیں

نامور اداکار عابد کشمیری انتقال کرگئے

لاہور: پاکستان کے لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے۔ اہلخانہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ عابد کشمیری کچھ عرصے سے بیمار تھے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نامور اداکار عابد کشمیری کے انتقال پر اظہار افسوس مزید پڑھیں

جناح ہاؤس حملہ، لاہور ہائیکورٹ کے جج کی گلوکار عمر ملک کا کیس سننے سے معذرت

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے جناح ہاؤس حملے میں گرفتار گلوکار عمر ملک کی درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی۔ گلوکار عمر ملک کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی مزید پڑھیں

پی ٹی اے کا جولائی تا ستمبر انٹرنیٹ اسپیڈ بہتر رہنے کا دعویٰ

کراچی: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معیار جانچنے کا سروے جاری کر دیا۔ پی ٹی اے نے دعویٰ کیا ہے کہ اپریل تا جون کے مقابلے جولائی تا ستمبر 2024 انٹرنیٹ اسپیڈ مزید پڑھیں