کراچی میں سردیوں کا آغاز کب سے ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں سرد موسم کی آمد کی نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائیں بلوچستان اور ملک کے بالائی علاقوں میں آج سے 2 دسمبر کے دوران اثرانداز رہ سکتی ہیں اور 4 دسمبر مزید پڑھیں

لائیو: پی ٹی آئی کا احتجاج، حکومت بھی کریک ڈاؤن کیلئے تیار، انٹرنیٹ اور موبائل بند، خندقیں کھود دی گئیں، اسلام آباد جانیوالے راستے سیل

پاکستان تحریک انصاف کے آج ہونے والے احتجاج کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس، رینجرز اور ایف سی کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے جبکہ پنجاب اور کے پی سے جڑواں شہروں کو آنے والے مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے کلفٹن میں مبینہ پولیس مقابلہ، 4 ملزمان ہلاک

کراچی کے پوش علاقے کلفٹن میں اسنیپ چیکنگ کےدوران مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 ملزمان ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے کلفٹن گندا نالہ اسٹاپ پر اسنیپ چیکنگ کے دوران مسلح ملزمان اور پولیس مزید پڑھیں

اسموگ کی وجہ سے سینے کے امراض میں کئی گنا اضافہ

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ سینے کے امراض میں اضافے کے دیگر عوامل کے ساتھ ایک بڑا عنصر اسموگ بھی ہے۔ میر خلیل الرحمان سوسائٹی اور پاکستان چیسٹ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام امراضِ سینہ پر آگاہی سیمینار کا انعقاد مزید پڑھیں

بشریٰ باجی قوم کو جاگنے کا کہہ کر خود سو گئیں: وزیر اطلاعات پنجاب

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی قوم کو جاگنے کا کہہ کر خود سو رہی ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمی بخاری کا کہنا تھا لاہور میں سکون مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے تین اراکین قومی اسمبلی کو پولیس نے حراست میں لے لیا

پاکستان تحریک انصاف کے تین اراکین اسمبلی کو پولیس نے نقص امن کے خدشے کے پیش نظر حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق پی ٹی آئی ارکان اسمبلی عامر ڈوگر، زین قریشی اور معین ریاض کو حراست میں لے مزید پڑھیں

‘صاحبہ سے ملے 8 مہینے ہوگئے’، نشو بیگم پہلے شوہر کو اسکی وجہ قرار دیتے ہوئے رو پڑیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ معروف اداکارہ نشو بیگم نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے اپنی بیٹی صاحبہ سے تعلقات اچھے نہیں ہیں جس کی وجہ صاحبہ کے والد اور ان کے سابق شوہر ہیں۔ حال ہی میں نشو مزید پڑھیں

پہلا ون ڈے: پاکستان کا زمبابوے کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے میں ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس کے موقع پر کہا کہ پاکستان ٹیم میں نوجوان کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ پاکستان کی مزید پڑھیں

سردیوں میں جلد کی خوبصورتی کو بڑھانے کیلئے کون سے سیرم کا استعمال کرنا چاہیے؟

بیشتر ممالک میں سردیوں کا باقاعدہ طور پر آغاز ہو چکا ہے تو کہیں موسم کروٹ لے رہا ہے، ایسے سب سے پہلے ہماری جلدِ متاثر ہوتی ہے۔ بدلتے موسم کے ساتھ جلد کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے، سردیوں مزید پڑھیں

اسلام آباد احتجاج، کراچی پولیس کی چھٹیاں اور ہفتہ وار آف ختم، اہلکار و افسران ڈیوٹیز پر طلب

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کی احتجاج کی کال کے پیش نظر ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے کراچی پولیس کو عام دنوں کی ڈیوٹیز پر طلب کر لیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید مزید پڑھیں