ہر ایک کو ٹیکس اتھارٹی کے ساتھ ڈیل کرنا پڑے گا: وزیر خزانہ

سیالکوٹ: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم ٹیکس پالیسی کو ٹیکس کلیکشن سے بہتر بنائیں گے اور ہر ایک کو ٹیکس اتھارٹی کے ساتھ ڈیل کرنا پڑے گا۔ سیالکوٹ چیمبر آف کامرس میں تاجروں سے گفتگو مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹ، سلمان احمد کی پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی

اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان کے خلاف سوشل میڈیا پوسٹیں کرنے پر گلوکار سلمان احمد کی پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے سلمان احمد کی مزید پڑھیں

پاکستان اور بنگلادیش ملکر اپنے ممالک کی عوام کو خوشحال بنا سکتے ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بنگلا دیش مل کر اپنے ممالک کے عوام کو خوشحال بنا سکتے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی اور ساتھ کیپشن میں لکھا کہ بنگلا مزید پڑھیں

دوسرا ون ڈے: جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

جنوبی افریقا نے 3 میچز کی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے جارہے میچ میں جنوبی افریقا کے کپتان ٹیمبا باووما نے ٹاس جیت مزید پڑھیں

کیا بالوں میں قبل از وقت نمودار ہونے والی سفیدی کو کسی طرح ریورس کرنا ممکن ہے؟

انہوں نے بتایا کہ اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور غذاؤں سے بالوں کی سفیدی کے خطرات کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے یا نہیں، اس کا ابھی تک تعین نہیں ہوسکا۔ ان کے مطابق کچھ شواہد اس خیال کو تقویت پہنچاتے ہیں مزید پڑھیں

عمران خان کو 6 اور بشریٰ بی بی کو ایک مقدمے میں ملنے والی ضمانت میں توسیع

اسلام آباد کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانتوں میں توسیع کردی۔ اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف مزید پڑھیں

سنیل اور مشتاق خان کے بعد اغوا کیلئے اگلا ہدف کونسا بالی وڈ اداکار تھا؟ تحقیقات میں انکشاف

بھارتی پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ کامیڈین و اداکار مشتاق خان کو اغوا کرنے والے گروہ نے سینئر اداکار شکتی کپور کو بھی اغوا کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ چند روز قبل بھارت کے معروف اسٹینڈ اپ کامیڈین سنیل مزید پڑھیں

2023-24 : پنجاب میں ڈکیتی وارداتوں میں 29 فیصدکمی آئی: مجتبیٰ شجاع الرحمان کا دعویٰ

لاہور: پنجاب کے وزیر برائے پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمان نے دعویٰ کیا ہےکہ سال 2023-24 میں ڈکیتی کی وارداتوں میں 29 فیصدکمی آئی ہے۔ ایک بیان میں مجتبیٰ شجاع الرحمان نے کہا کہ سال 2023-24 کے دوران کچے میں مزید پڑھیں