پاک افغان طورخم سرحد 28 روز بعد پیدل آمدورفت کیلئے کھول دی گئی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم سرحدی گزرگاہ 28 روز بعد پیدل آمدورفت کے لیے کھول دی گئی۔ امیگریشن حکام کے مطابق طورخم سرحدی گزرگاہ پر 28 روز بعد پیدل آمدورفت شروع ہوگئی ہے، افغانستان جانے والوں کی ایک بڑی مزید پڑھیں

تھوک سے بال چمکانے پر عائد پابندی ختم ہونے سے پاکستانی بولرز خوش

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرز نے بال چمکانے کے لیےتھوک پر پابندی ختم ہونے کو بولرز کے لیے خوش آئند قرار دے دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سےکووڈ 19 کے دوران بال چمکانے کے لیےتھوک پر پابندی لگائی مزید پڑھیں

علی سیٹھی کی والدہ کو بیٹے کا عالمی شہرت یافتہ گانا ‘پسوڑی’ ایک آنکھ نہ بھایا

گلوکار علی سیٹھی کا عالمی شہرت یافتہ گانا ‘پسوڑی’ ان کی والدہ کو ایک آنکھ نہ بھایا۔ علی سیٹھی اور شے گل کی جانب سے گایا جانے والا پنجابی گانا 2022 کا چارٹ بسٹر گانا تھا جس سے دنیا بھر مزید پڑھیں

مسافروں کیلئے خوشخبری، عید کے دنوں میں تمام ٹرینوں کے کرایوں میں کمی

پاکستان ریلوے نے عید کے دنوں میں مسافروں کیلئے تمام ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وزارت ریلوے کے مطابق عید کے دنوں میں تمام ایکسپریس، مسافر ٹرینوں اور انٹرسٹی ٹرینوں میں تمام کلاسز کے کرایوں میں 20 مزید پڑھیں

پاراچنار: نشئی کے ہاتھ میں موجود دستی بم پھٹ گیا، 3 افراد جاں بحق

پاراچنار میں دستی بم پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پاراچنار میں طوری قبرستان کے قریب دستی بم پھٹا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ منشیات کا عادی شخص مزید پڑھیں

کوئٹہ سے رات کے اوقات میں پبلک ٹرانسپورٹ کو سفر کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

کوئٹہ سے رات کے اوقات میں پبلک ٹرانسپورٹ کو سفر کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کوئٹہ سے رات کے اوقات میں پبلک ٹرانسپورٹ کو سفر مزید پڑھیں

یوٹیوب ویڈیوز دیکھ کر اپنے پیٹ کا آپریشن کرنے والے شخص نے زندگی مشکل میں ڈال لی

یوٹیوب کی ویڈیوز دیکھ کر اپنے پیٹ کا آپریشن کرنے والے شخص نے زندگی مشکل میں ڈال لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر متھرا سے تعلق رکھنے والا 32 سالہ راجا بابو پیٹ کی شدید تکلیف مزید پڑھیں