دھوکا دہی کا کیس: سلمان خان اور ان کی بہن کو پولیس نے طلب کرلیا

پولیس نے بالی وڈ اسٹار سلمان خان کو بہن الویرا سمیت طلب کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کو مبینہ طور پر دھوکا دہی کے مقدمے میں بہن الویرا اور ان کی چیریٹی’ہیومن بینگ ‘سے منسلک 7افراد سمیت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا ماتحت عدلیہ کے ججز کو سوشل میڈیا سے پرہیز کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے ماتحت عدلیہ کے ججوں کو سوشل میڈیا سے پرہیز کرنے کا حکم دیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی کی منظوری کے بعد ضلعی عدلیہ کے ججوں کو مراسلہ بھجوایا گیا ہے جس میں کہا مزید پڑھیں

پاکستان سے توقع ہے وہ طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے میں مدد دے: افغان وزیر خارجہ

افغان وزیر خارجہ حنیف اتمر نے پاکستان سے امید ظاہر کی ہے کہ وہ طالبان کی ظالمانہ مہم اور حمایت کو روکنے میں ہماری مدد کرے گا۔ نجی ٹی وہ کو انٹرویو دیتے ہوئے افغان وزیر خارجہ حنیف اتمر کا مزید پڑھیں

طالبان کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالوں گا، افغان صدر کا اعلان

افغانستان کے صدر اشرف غنی افغانستان میں خونریزی اور تباہی کا الزام طالبان پر ڈال دیا۔ کابل میں افغان صدر نے کابینہ اجلاس سے خطاب کیا اور الزام عائد کیا کہ افغانستان میں خونریزی اورتباہی کے ذمہ دارطالبان ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں

کورونا سے نمٹنے کی پاکستان کی مؤثر حکمت عملی کا دنیا اعتراف کررہی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کی عالمی وبا سے نمٹنے کی پاکستان کی مؤثر حکمت عملی کا اعتراف دنیا بھر میں کیا جارہا ہے۔ برطانوی جریدے ’دی اکانومسٹ‘ نے کورونا سے بہتر انداز میں نمٹنے والے ملکوں مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات، پنجاب کی سیاسی صورتحال پر گفتگو

وزیرِ اعظم عمران خان سے اسپیکر پنجاب اسمبلی و مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے ملاقات کی۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم سے ملاقات میں مونس الٰہی، وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ، شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور مزید پڑھیں

آرمی چیف قطر پہنچ گئے، قطری نائب وزیراعظم اور دیگر سے ملاقاتیں

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ 2 روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے قطر کے نائب وزیراعظم و وزیرمملکت برائے دفاع ڈاکٹرخالد بن محمد اور مزید پڑھیں

اینٹی ریپ آرڈیننس، پنجاب میں پراسیکیوٹر جنرل اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرز تعینات

اینٹی ریپ آرڈیننس 2020 پر عملدرآمد کے معاملے پر پنجاب میں پراسیکیوٹر جنرل اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرز تعینات کردیے گئے۔ وفاقی وزارت قانون و انصاف نے تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق پنجاب میں 112 پراسیکیوٹر جنرل مزید پڑھیں