چشمہ نیوکلیئر پلانٹ یونٹ 5 تکمیل کے بعد 1200 میگاواٹ بجلی پیدا کرے گا: پاکستان اٹامک انرجی کمیشن

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کا کہنا ہے کہ چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 5 تکمیل کے بعد 1200 میگاواٹ بجلی پیدا کرے گا۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے اعلامیے کے مطابق 6 جوہری پاور پلانٹس سے 3 ہزار 530 میگا مزید پڑھیں

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کےدرمیان رابطہ، افواج کو معمول کی پوزیشن پر لیجانے پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرلز آف ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیر کو پاکستان اور بھارت ڈی جی ایم اوزکے دونوں مسلح افواج کو معمول کی مزید پڑھیں

برطانوی فٹبال پریزنٹر کو یہود مخالف سوشل میڈیا پوسٹ پر نوکری سے ہاتھ دھونا پڑگیا

برطانیہ کے سابق فٹبال کپتان اور برطانوی نشریاتی ادارے پر فٹبال شو کے میزبان گیری لینیکر کو یہود مخالف سوشل میڈیا پوسٹ پر اپنی نوکری سے ہاتھ دھونا پڑگیا ۔ 64 سالہ گیری لینیکر انگلینڈ کے سابق فٹبال کپتان اور مزید پڑھیں

امریکا میں سفیر پاکستان کا دورہ کیلیفورنیا،بزنس لیڈرز اور کمیونٹی شخصیات سے ملاقات

امریکا میں سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ ریاست کیلیفورنیا کے دورےپر ہیں جہاں ان کی منتخب رہنماؤں، بزنس لیڈرز اور کمیونٹی شخصیات سے ملاقات ہوئی ہے۔ رضوان سعید شیخ نے کیلیفورنیا کے سینیٹر باب آرچولیٹا سے لاس اینجلس میں ملاقات مزید پڑھیں

کوئٹہ کےادارہ برائے امراض گردہ ومثانہ میں گردوں کی پیوندکاری کی سہولت کا آغاز

بلوچستان میں گردے کے امراض میں مبتلا مریضوں کیلئے اچھی خبر ہے کہ کوئٹہ کے ادارہ برائے امراض گردہ و مثانہ، نے گردوں کی پیوندکاری کی سہولت کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ بات چیف ایگزیکٹو آفیسر ادارہ برائے امراض مزید پڑھیں

ملک کے میدانی علاقے 4 روز شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں گے، محکمہ موسمیات نے خبر دار کر دیا

محکمہ موسمیات نے خبر دار کیا ہے کہ ملک کے بیشتر میدانی علاقے 4 روز شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں گے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 24 مئی کے دوران سندھ ،جنوبی پنجاب اور بلوچستان مزید پڑھیں

حافظ آباد میں محنت کش کو تشدد کا نشانہ بنانے والے 5 ملزمان گرفتار

حافظ آباد میں محنت کش کو تشدد کا نشانہ بنانے والے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ حافظ آباد کے علاقے مانگٹ اونچا میں پیش آیا جہاں ایک محنت کش کو تشدد کا نشانہ بنایا مزید پڑھیں

سرگودھا: مخالفین کو پھنسانے کیلئے بیٹی سے زیادتی کا ڈرامہ رچانے والا باپ گرفتار

سرگودھا: مخالفین کو جھوٹے مقدمے میں پھنسانے کے لیے بیٹی کے اغوا اور اس سے جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کروانے والے باپ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سرگودھا کے نواحی گاؤں چک 29 جنوبی کے مزید پڑھیں