بلوچستان: 22 ہزار کی تھرمل گن اور 800 کا ماسک، کورونا فنڈ کی تفصیلات سامنے آگئیں

کوئٹہ: بلوچستان میں کورونا کی پہلی لہر کے دوران پی ڈی ایم اے کی جانب سے خرچ کیے گئے ایک ارب 80 کروڑ روپے کی تفصیلات سامنے آگئیں جس میں فی تھرمل گن 21960 روپے اور میٹرس 10 ہزار روپے مزید پڑھیں

قصور: ایک کروڑ تاوان کیلئے اغوا کیا جانیوالا تاجر چند گھنٹوں میں بازیاب

قصور میں ایک کروڑ روپے تاوان کے لیے اغوا کیے گئے تاجر کو پولیس نے 10 گھنٹے بعد بازیاب کرالیا۔ قصور پولیس ترجمان کے مطابق اتوار کی صبح الہ آباد کے رہائشی تاجر یاسین کو نامعلوم کار سواروں نے اغوا مزید پڑھیں

کورونا ویکسین کی دوسری خوراک لگوانے والوں کیلئے اہم ہدایات جاری

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کورونا کی دوسری خوراک سے متعلق اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاکہ کورونا ویکسین کی دوسری خوراک کم از مزید پڑھیں

ارجن کپور کی جانب سے ڈیلیٹ کی گئی پوسٹ وائرل ہوگئی

بالی وڈ اداکار ارجن کپور نے میڈیا پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایک اسٹوری انسٹاگرام پر پوسٹ کی اور پھر اسے ڈیلیٹ کردیا لیکن بعدازاں ان کی اسٹوری وائرل ہوگئی۔ اداکار نے اپنی اور گرل فرینڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا مزید پڑھیں

برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں کیوں رکھا؟ وجوہات سامنے آنے لگیں

برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو کورونا سے متاثرہ ممالک کی ریڈ لسٹ میں رکھے جانے کی وجوہات سامنے آنے لگیں۔ پاکستان کو ریڈ لسٹ میں رکھنے پر برطانوی اور پاکستانی حکام نے آن لائن دلائل دیئے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

مبشر کھوکھر کے قتل کیس میں مزید انکشافات سامنے آگئے

صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کے قتل کیس میں مزید انکشافات سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق ملزم ناظم نے انکشاف کیا کہ مبشر کھوکھر نے شادی کی تقریب میں دیکھا اور سلام بھی کیا، تقریب میں وزیراعلیٰ مزید پڑھیں