لاہور: خود کو حساس ادارے کا اہلکار بتانے والا جعل ساز گرفتار

لاہور میں ٹریفک پولیس اہلکاروں نے حساس ادارے کے جعلی اہلکار کو پکڑلیا۔ ڈی ایس پی ٹریفک لاہور عارف بٹ کے مطابق پنجاب سوسائٹی کے قریب ایک لوڈر رکشہ ڈرائیور کو ٹریفک وارڈن نے روکا تو اس نے خود کو مزید پڑھیں

دیامر بھاشا ڈیم منصوبے کا ٹھیکہ دینے میں اربوں روپے کی بے قاعدگی کا انکشاف

آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھاشا ڈیم کے 442 ارب روپے سے زیادہ مالیت کے منصوبے کا ٹھیکہ دیتے وقت منصوبے کی بولی کے عمل کے دوران بے قاعدگی اور پیپرا رولز کی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے اصلاحات کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے معاشی ترقی کے لیے سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لیے اصلاحات کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اقتصادی مشاورتی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں ملک مزید پڑھیں

کے پی ایل میں بابر اعظم کی کمی کو پورا کرنے کیلئے’ پہلوان ‘کا انوکھا اندار

کشمیر پریمئیر لیگ کا میلہ مظفرآباد میں سجا ہوا ہے، پاکستان کے اسٹار کھلاڑی ایکشن میں ہیں، قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ سیریز کھیل رہے ہیں لیکن بابر اعظم کا ایک چاہنے والا کے پی مزید پڑھیں

16 سالہ لڑکی کی نازیبا تصاویر وائرل کرنے کے مجرم کو 12 سال قید کی سزا

کراچی کی سیشن عدالت نے 16 سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے اور نازیبا تصاویر وائرل کرنے کے کیس میں ملزم کو 12 سال قید اورجرمانے کی سزا سنادی۔ لڑکی کو ہراساں اور نازیبا تصاویر وائرل کرنے کے کیس کی سماعت مزید پڑھیں

بھارتی رہنما راہول گاندھی سمیت 23 افراد کے ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل

بھارت میں اپوزيشن رہنما راہول گاندھی سمیت 23 افراد کے ٹوئٹر اکاؤنٹس معطل کردیے گئے۔ راہول گاندھی کے علاوہ سات اور اکاؤنٹس بھی کانگریس کے سینیئر رہنماؤں کے تھے۔ ٹوئٹر ترجمان کا کہنا ہے کہ ان اکاؤنٹس کو ٹوئٹر قوانین مزید پڑھیں

انتہاپسند ہندوؤں کا مسلم شخص سے بیٹی کے سامنے انسانیت سوز سلوک

مسلمانوں پر ہندو لڑکی کا مذہب تبدیل کروانے کا الزام لگاکر بھارت کے شہر کان پور میں 45 سالہ مسلمان شخص سے انتہا پسندوں نے انسانیت سوز سلوک کیا۔ مسلمان شخص کو گلی میں گھمایا، ہندوؤں کے مذہبی نعرے لگانے مزید پڑھیں

پاکستان 13 اگست ، 2021ویب ڈیسک اندرون ملک فضائی سفر کے لیے سول ایوی ایشن کا نیا ہدایت نامہ جاری

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے اندرون ملک فضائی سفر کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا۔ اندرون ملک فضائی سفر کیلئے 10 ستمبر سے مکمل ویکسینیشن لازمی قرار دے دیا گیا ہے اور ڈپٹی ڈائریکٹر ائیر ٹرانسپورٹ مزید پڑھیں