ساہیوال: بینک لوٹ کر بھاگنے والے چار ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ساہیوال میں بینک لوٹنے کی بڑی واردات کرنے والے چار ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے۔ ساہیوال کے مڈھالی روڈ پر چار ڈاکوؤں نے نجی بینک میں واردات کی، ڈاکو کالے رنگ کی گاڑی میں آئے اور بینک کے مزید پڑھیں

بہاولپور ائیرپورٹ پر گیدڑ طیارے سے ٹکرا کر ہلاک ہوگیا

بہاولپور ائیر پورٹ پر نجی چارٹرڈ طیارے کے لینڈنگ گیئر سے گیدڑ ٹکرا کر ہلاک ہوگیا تاہم حادثے میں طیارہ محفوظ رہا۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق نجی چارٹرڈ طیارہ کراچی سے بہاولپور پہنچا تھا جہاں طیارے نے ایک مزید پڑھیں

نیو یارک کے اگلے مئیر اپنی پہلی 3 تنخواہیں بٹ کوائن میں لینے کے خواہاں

امریکا کے شہر نیویارک کے نئے منتخب ہونے والے میئر ایرک ایڈمز نے اپنی ابتدائی 3 تنخواہیں ڈالر کے بجائے ڈیجیٹل کرنسی ’بٹ کوائن‘ میں لینے کی خواہش ظاہر کردی۔ امریکی پولیس کے سابق کپتان ایرک ایڈمز کو رواں ہفتے مزید پڑھیں

ٹی ایل پی احتجاج: بیک اپ فورس نے بزدلی کیوں دکھائی؟ سب انسپکٹر نے آئی جی کو خط لکھ دیا

سادھوکی کے مقام پر تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے مظاہرین اور پولیس فورس میں جھڑپ کے دوران کیا ہوا، مظاہرین نے ہزاروں پولیس اہلکاروں کی موجودگی میں رکاوٹوں کو کیسے عبور کر لیا پولیس آفیسر خالد وریاہ نے مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرکے حکومت نے ایک ہی تیر سے تین شکار کرلیے

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرکے وفاقی حکومت نے ایک ہی تیر سے تین شکار کرلیے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ ایک اور انکشاف ہوا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کر کے وفاقی حکومت نے ایک ہی تیر سے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے چینی کی بڑھتی قیمت پر بے بسی کا اظہار کردیا

وزیراعظم عمران خان نے چینی کی بڑھتی قیمت پر بھی بے بسی کا اظہار کردیا۔ اٹک میں تقریب سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھاکہ شوگرملز ذخیرہ اندوزی کر کے اربوں روپے کما لیتی ہیں، جب کوئی اقدام کیا جاتا مزید پڑھیں

صرف 4 دن کا چینی کا اسٹاک باقی ہے، شوگر ملز مالکان نے خطرے کی گھنٹی بجادی

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے موجودہ چینی بحران کی ذمہ داری حکومت پر ڈال دی۔ ترجمان آل پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے مطابق شوگر ملز کے پاس صرف چار روز تک کا چینی کا اسٹاک باقی رہ گیا مزید پڑھیں