کیا واقعی بحیرہ عرب میں تیل کا دنیا کا سب سے بڑا ذخیرہ موجود ہے؟ تفصیلات جان لیں

کہا جا رہا ہے کہ پاکستان کے ساحلی سمندر میں تیل کی تلاش میں انٹرنیشنل تیل کی کمپنیاں چکی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ساحلی علاقوں میں تیل کی بھرمار ہے اور یہ دل اپنے مجموعی پیداوار میں اتنا زیادہ ہوسکتا ہے کہ کویت جیسے ملک کو بھی پیچھے چھوڑ سکتا ہے کہا جا رہا ہے کہ یہ تیل اور گیس کے ذخائر کتنے زیادہ ہے پاکستان کی تیل کی کھپت یہیں سے پورے ہوجائے گی اور ساتھ ساتھ پاکستانی اس قابل ہوجائے گا کہ بیرون ممالک کو بھی تیل برآمد کر سکتا ہے دل کی تلاش میں آنیوالی دو کمپنیاں پہلے ہی سے پاکستان میں تیل کی تلاش میں مصروف ہیں حال ہی میں پاکستان کا حکومتی فیصلہ کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں