انسداد دہشتگردی عدالت نے ایمان مزاری کی ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد کی انسداد ہشتگردی عدالت نے سابق وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کی ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آبادکی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ایمان مزاری کے خلاف تھانہ بارہ کہو میں درج مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ندیم اسلم چوہدری مزید پڑھیں

سائفر کیس: اٹک جیل میں قید عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

سائفر کیس میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع ہو گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں ہو گی، سائفر کیس کی مزید پڑھیں

ایمان مزاری کو 20 اگست کے بعد کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری کو 20 اگست کے بعد کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ایمان مزاری کی اپنے خلاف درج مزید پڑھیں

کراچی: کمسن بچیوں سے زیادتی کے دو ملزمان کو عمرقید اور 10 سال قید کی سزا

کراچی کی عدالت نے کمسن بچیوں سے زیادتی کے دو مقامات کا فیصلہ سنادیا۔ کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے کمسن بچیوں سے زیادتی کے 2 مقدمات کافیصلہ سنایا جس میں جرم ثابت ہونے پر 2 مقدمات میں مزید پڑھیں

’زندگی کی امید ختم ہوگئی تھی‘ ، ڈولی میں موجودگلفراز نے جیو سے گفتگو میں قصہ بیان کردیا

خیبر پختونخوا ( کے پی )کے شہر بٹگرام میں پاشتو کے مقام پر ڈولی میں پھنسنے والے گلفراز کا کہنا ہے کہ اس طرح کی لفٹ میں سفر ہماری مجبوری ہے۔ گزشتہ روز ڈولی میں پھنسے رہنے والے گلفراز نے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ: شاندانہ گلزار کو کل عدالت کے سامنے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کو کل عدالت کے سامنے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں تھری ایم پی او کے تحت پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کی گرفتاری کے مزید پڑھیں