چینی مافیا کی یورپ میں اربوں کی بے نامی جائیدادیں: تحقیقات میں نئے انکشافات

چینی مافیا کے خلاف جاری تحقیقات میں نئے انکشافات سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق چینی مافیا نے ملائیشیا، دبئی، برطانیہ اور یورپ میں اربوں روپے کی بے نامی جائیدادیں بنائیں۔ ذرائع کے مطابق سٹے اور چینی کے ناجائز منافع سے مزید پڑھیں

ملک بھر کے ائیرپورٹس پر بغیر ماسک کے داخلے پر پابندی عائد

پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر میں شدت کے بعد ملک بھر کے ائیرپورٹس پر بغیر ماسک کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کے سخت احکامات پر کراچی ائیرپورٹ پر ماسک کے بغیر مزید پڑھیں

ڈسکہ ضمنی انتخاب: الیکشن کمیشن شواہد سے منظم دھاندلی ثابت کرے، سپریم کورٹ

ڈسکہ ضمنی انتخاب: الیکشن کمیشن شواہد سے منظم دھاندلی ثابت کرے، سپریم کورٹ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں شواہد سے منظم دھاندلی ثابت کرے۔ سپریم کورٹ میں این اے مزید پڑھیں

لعل شہباز قلندرکے عرس کی تقریبات منسوخ ہونے پرمشتعل زائرین کی پولیس سے جھڑپیں

سندھ حکومت کی جانب سے کورونا وبا کے پیش نظر مزارات بند کرائے جانےکے بعد سیہون میں صوفی بزرگ حضرت لعل شہباز قلندر کے سالانہ عرس کی تقریبات بھی منسوخ کر دی گئیں جس پر زائرین مشتعل ہوگئے۔ صوفی بزرگ مزید پڑھیں

عوام کو سٹے بازوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے: شہزاد اکبر

شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ چینی سکینڈل پر تحقیقات تیزی سے جاری ہیں، قیمتیں بڑھنے پر حکومت نے کارروائی کا فیصلہ کیا، سٹہ مافیا واٹس ایپ پر چینی کی قیمتیں طے کرتا ہے، 464 ذاتی بینک اکاؤنٹس میں 106ارب مزید پڑھیں

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) علی اکبر بھنڈر کاگندم خریداری مراکز کادورہ ،انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو)علی اکبر بھنڈر نے تحصیل سٹی کے 3 اورتحصیل وزیرآباد کے 2گندم خریداری مراکز کااچانک دورہ کیا اور باردانہ کے اجراء اورگندم خریداری مہم کے سلسلہ میں سنٹرز پر اب تک کے محکمانہ انتظامات کا جائزہ لیا۔ مزید پڑھیں

لاہور: کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی، 5 روز کے دوران 845 مقدمات درج

لاہور میں ضلعی انتظامیہ نے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 5 روز کے دوران 845 مقدمات درج کر لئے۔ لاہور شہر میں ماسک نہ پہننے والوں پر 407 مقدمات جبکہ کورونا مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، جس میں 22 نکاتی ایجنڈا زیر بحث آئے گا۔ سرکاری اداروں کےسربراہوں کی خالی پوسٹوں پر بریفنگ ایجنڈے میں شامل ہے۔ کابینہ چیئرمین پی آئی اے سی ایل بورڈ مزید پڑھیں