پاکستان میں 20 فیصد سے بھی کم ہیلتھ کیئر ورکرز کو کورونا ویکسین لگنے کا انکشاف

کراچی: پاکستان میں 20 فیصد سے بھی کم ہیلتھ کیئر ورکرز کو کورونا ویکسین لگنے کا انکشاف ہوا ہے اور اب تک پاکستان میں طبی عملے کے صرف 2 لاکھ 24 ہزار اراکین کو چینی ویکسین سائنو فام کی دو مزید پڑھیں

گزشتہ ہفتے کے دوران پی سی بی کے پانچ ملازمین میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی— فوٹو:فائل

کورونا کیسز میں اضافہ، پی سی بی کا 21 اپریل تک دفاتر بند رکھنےکا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کورونا وائرس کے خطرے کے باعث اپنے دفاتر بدھ تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق دفاتر کی بندش کا فیصلہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز مزید پڑھیں

پرامن طریقے سے احتجاج کرنے والوں کو نہیں روکیں گے: وزیراعلیٰ سندھ

اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہاہےکہ سندھ حکومت پر امن طریقے سے احتجاج کرنے والوں کو نہیں روکے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ پانچ چھ دن پہلے مزید پڑھیں

کورونا: پشاور کے خیبر ٹیچنگ اسپتال کے تمام بیڈز بھر گئے

پشاور میں خیبرٹیچنگ اسپتال میں تمام 106بیڈز مریضوں سے بھر گئے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظربیڈز میں اضافہ کیا جارہا ہے۔ دوسری جانب پشاور میں کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 66 افراد مزید پڑھیں

پرتشدد مظاہروں میں ملوث افراد کی نشاندہی کیلئے خصوصی سیل قائم کردیا: فواد

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ پرتشدد مظاہروں میں ملوث افراد کی شناخت کا کام جاری ہے۔ ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ پرتشدد مظاہروں میں ملوث افراد کی شناخت کے لیے نادرا، سیف مزید پڑھیں

عاطف اسلم کا سلامِ عاجزانہ ریلیز ہوتے ہی مقبول

عاطف اسلم نے نبی آخر الزماں رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم پر درود وسلام پیش کرتا اپنا سلام عاجزانہ ریلیز کردیا۔ 5منٹ 8 سیکنڈ پر مشتمل کلام میں عاطف اسلم کےعلاوہ علی پرویز، نعمان جاوید، علی پرویز مہدی، احسان مزید پڑھیں

چیف جسٹس کی عدالت میں کورونا میں مبتلا وکیل کی آمد پر ہلچل مچ گئی

سلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی عدالت میں کورونا مثبت وکیل کی پیشی پر ہلچل مچ گئی۔ جیونیوز کے مطابق کورونا میں مبتلا وکیل خالد محمود نے عدالت میں پیش ہوکر بتایا کہ مجھے کورونا ہوا ہے مزید پڑھیں