وزیراعظم عمران خان اور اسد عمر کو نوٹسز، الیکشن کمیشن سے جواب طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزیر اسد عمر کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزیر اسد عمر کی الیکشن کمیشن کے نوٹسز کے خلاف مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد کیلئے گیم چینجر نشستیں کون سی ہیں؟

اسلام آباد: تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانےکے لیے اپوزیشن کی جانب سے 3 حکومتی اتحادیوں مسلم لیگ ق، بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) اور ایم کیو ایم پاکستان سے مذاکرات جاری ہیں ، ان 3جماعتوں کی قومی اسمبلی میں ارکان مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو رینجرز کی سکیورٹی دیدی گئی

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو رینجرز کی سکیورٹی فراہم کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد رینجرز کی سکیورٹی فراہم کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ اپوزیشن مزید پڑھیں

ضلع خیبر میں دہشتگردی سے تباہ حال اسکولوں کی تعمیر نو کی منظوری

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے ضلع خیبر میں دہشتگردی کے دوران تباہ ہونے والے 58 اسکولوں کی تعمیر نو کی منظوری دے دی ۔ ضلع خیبر میں دہشتگردی کےدوران تباہ ہونے والے 58 اسکولوں کی تعمیر نو کے لیے 2 مزید پڑھیں

اپوزیشن تحریک واپس لے، دیکھتے ہیں بدلے میں کیا دیا جاسکتا ہے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپوزیشن کو تحریک عدم اعتماد واپس لینے کا مشورہ دیا ہے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ہمارا ڈی چوک پر جلسہ ہوگا جس میں ان شاء اللہ مزید پڑھیں

اسلام آباد: جی ٹی روڈ پر کار کھائی میں جاگری، دو بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

اسلام آباد کے قریب جی ٹی روڈ پر کار حادثے میں دو بچوں سمیت چار افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سنگجانی کے قریب ملٹی گارڈن کے سامنے ایک گاڑی بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری مزید پڑھیں

کراچی: دودھ کی قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات جاری

کمشنر کراچی اقبال میمن نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو دودھ کی قیمتیں کنٹرول میں رکھنے کے لیے سنجیدگی اختیار کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ ترجمان کمشنر آفس کے مطابق کمشنر کراچی اقبال میمن کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں